امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha

واشنگٹن: امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخ ساز معاہدے پر آج دستخط کیے جائیں گے۔ جس کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع ہوں گے جس میں جنگ بندی، افغانستان کے مستقبل سمیت کئی مسائل پر بات چیت ہوگی۔

چند اہم نکات کے مطابق امریکا تمام گرفتار طالبان کو رہا کرے گا، طالبان کی قید میں موجود تمام مقامیوں کو رہا کیا جائے گا، افغانستان میں مکمل جنگ بندی کا فیصلہ ہوگا۔ معاہدے کے نکات کے مطابق امریکا اپنی افواج کو افغانستان سے نکالنے کے بارے میں ٹائم ٹیبل سے آگاہ کرے گا۔ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرکے افغانستان کے دستور سکیورٹی اداروں کے کردار اور دیگر معاملات پر فیصلے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر معاہدے پر دستخط کرسکتے ہیں اور امریکا کی جانب سے توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ امریکی وزیر خارجہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔

ایک امکان یہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ امریکی صدر بذات خود اس تقریب میں شامل ہوں اور معاہدے پر دستخط کریں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں صرف تعاون کرسکتا ہے وہ اس کا گارنٹر نہیں بن سکتا۔ افغانستان افغانوں کا ہے وہ ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہےامریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پردستخط سنیچر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے جا رہے ہیں جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اپنی لگائی آگ سے تنگ آ گیاہے اور اب بھارت وہی کام کر رہا ہے 👍 اللہ کرے افغان دھرتی پہ امن دوبارہ لوٹ کر اٸے امید ہے طالبان امریکہ امن معاہدہ دیرپا اور کل کا پرامن افغانستان کا نوید ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہامریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہ America Advised American TravelAdvisory Coronavirus Iran Italy Mongolia Flights CoronavirusOutbreak StateDept State_SCA WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں ملتویکورونا وائرس، امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں ملتوی CoronaVirus US SouthKorea Postponed CoronaVirus CombatExercises MilitaryDrills
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان کاردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ لائن)امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوافغان امن کی جانب پیش رفت عمران خان کے موقف کی جیت اور پاک فوج کے کردار کی آئینہ دار ہے، معاون خصوصی Going by own agenda, success mean one or the other one should know what is hot i.e. main policies to establish government (what to stay or to leave by his or her own tactics that make him or her weaker to finish or stronger to win) while survival is light (let it go what is hot).
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »