افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج

ہوگا۔معاہدے میں پاکستان سمیت پچاس ممالک کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ معاہدے سے افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔بی بی سی اردو کے مطابق اجلاس سے قبل قطرمیں افغان حکام اور طالبان کے درمیان کھچاو دیکھنے کو ملا جبکہ دیگر شرکا اس معاہدے کے حوالے سے پرامید بھی دکھائی دیئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کو افغان حکومت کا ایک وفد امریکی ہدایت پرقطرپہنچاہے اور اس وفد کے وہاں آنے کا مقصد طالبان قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کرنا ہے۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے لیے بریانی کی ریڑھی لگالی جمعہ کو جس ہوٹل میں افغان حکام موجود تھے وہاں جمعہ کی شام میں طالبان رہنماملا عبدالغنی برادر، انس حقانی اور ایک اور رہنما بھی پہنچ گئے تاہم واپسی پر انہوں نے صحافیوں سے بات چیت سے گریز کیا۔

گزشتہ روز دوحہ کے بڑے ہوٹل میں افغان امن معاہدے کے حوالے سے سرگرمیاں عروج پر رہیں جہاںآج مقامی وقت کے مطابق دوپہر کوامریکہ اور طالبان کے رہنما امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘ مودی نے جو گجرات میں کیا، آج وہی دلی میں نظر آرہا ہے’' مودی کا ہندوتوا ایجنڈا نازی پروگرام سے متاثرہ ہے۔۔۔' یہ کس کے الفاظ ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DelhiGenocide2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »