افغانستان میں امن کیلئے پاکستانی کوششیں کامیاب، طالبان امریکا معاہدہ طے پا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

دوحہ: (ویب ڈیسک) 2001ء میں نیو یارک میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد شروع ہونے والی افغان جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اس امن معاہدے میں طالبان کی جانب سے ملا عبد الغنی برادر جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن زلمے خلیل زاد نے دستخط کیے۔

قطری وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ مرحلہ وار مذاکرات کے نتیجے میں ممکن ہوا جبکہ معاہدے کو حتمی شکل دینے پر تمام فریقین کا کردار قابل تعریف ہے۔ دوسری طرف افغانستان میں امن کے قیام کے لیے امریکی سفارتکاروں کے ساتھ امن معاہدے سے قبل طالبان نے اپنے حامیوں کو ہر قسم کے حملے کرنے سے روک دیا ہے۔ مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا معاہدہ کے 135 دنوں کے اندر فوجیوں کی تعداد 8600 تک کم کرے گا، فوجیوں کا انخلا طالبان کے معاہدے پر عمل در آ٘مد سے مشروط ہوگا، افغان حکومت سلامتی کونسل کے ساتھ مل 29 مئی تک طالبان کے نمائندوں کے نام پابندیوں کی فہرست سے نکالے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر طالبان اور افغانستان کی حکومت ان وعدوں پر قائم رہتے ہیں تو ہمارے پاس افغانستان میں جنگ ختم کرنے اور اپنے فوجیوں کو گھر واپس لانے کا بہترین راستہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنگ زدہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا-طالبان معاہدہ آج ہوگا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبان امریکا معاہدہ عمران خان کے امن وژن کی جیت ہے ،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ طالبان امریکا معاہدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عارضی جنگ بندی کی کامیابی کے بعد امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دستخط ہوں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گےمعاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کسی نامعلوم ذریعے سے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق - Health - Dawn Newsتو پھر یقیناً اس بندے کا تعلق اس گروہ سے جس کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ وائرس امریکہ نے بائیو ویپن کے طور پر تیار کر کے چائنا پر حملہ کیا ہے۔ Most probably the virus survived a product from China. And that’s a scary thought.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »