\u06cc\u06c1 \u0645\u0646\u0641\u0631\u062f \u0688\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0646 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0648\u0646 \u0644\u06cc\u0646\u0627 \u067e\u0633\u0646\u062f \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u061f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل جی کا منفرد فون اس کا ڈیزائن اس وقت دستیاب دیگر فونز کے مقابلے میں بہت زیادہ مختلف ہے۔

گزشتہ برسوں کے دوران فولڈ ایبل فونز کی تیاری کی دوڑ میں تیزی آئی ہے، سام سنگ، ہواوے اور موٹرولا نے ایسی ڈیوائسز پیش کی ہیں جبکہ دیگر کمپنیوں کی جانب سے اس پر کام کیا جارہا ہے۔

مگر جنوبی کورین کمپنی ایل جی بالکل ہی منفرد ڈیزائن کا ڈوئل اسکرین اسمارٹ فون ونگ 14 ستمبر کو متعارف کرارہی ہے۔کمپنی کی جانب سے ہی فون کی پہلی جھلک اور ویڈیو گزشتہ دنوں جاری کرتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ یہ ایل جی کے ایکسپلورر پراجیکٹ کا حصہ ہے۔ اس فون کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس میں 6.8 ان کا مین ڈسپلے اور 4 انچ کا سیکنڈری ڈسپلے دیا گیا ہے۔اس فون کی قیمت ایک ہزار ڈالرز تک ہونے کا امکان ہے اور اب ایک حقیقی ڈیوائس کی ویڈیو بھی لیک ہوکر سامنے آئی ہے۔

جس میں دکھایا گیا ہے کہ فون کا ڈسپلے کس طرح کھل کر ٹی شکل اختیار کرتا ہے اور بند ہونے پر کیسے لگتا ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں کہ کتنی تھرڈ پارٹی ایپس اس منفرد ڈوئل ڈسپلے کو سپورٹ کرسکیں گی۔ جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ اس فون کو 14 ستمبر کو پیش کیا جارہا ہے اور مزید تفصیلات اسی وقت معلوم ہوسکیں گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u06c1 \u0641\u0644\u0645 \u062c\u0648 10 \u0633\u0627\u0644 \u0628\u0639\u062f \u0628\u06be\u06cc \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0644\u062c\u06be\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0628\u0646\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u0679\u0627\u0624\u0646 \u062a\u0635\u0641\u06cc\u06c1 \u0641\u0646\u0688 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062b\u0627\u0644\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06d2\u061fملاووں کے نزدیک تو شادی کی عمر پیدا ہوتے ساتھ ہی ہے اسی لیے تو بےشمار شادیاں اور لونڈیاں اور پھر مسجدوں مدرسوں کے حجروں میں کمسن ناسمجھ بچوں کا ریپ Scientist v farigh ho gae hain Covid 19 k baad. So they have opened marriage lab. اسلام نے شادی کی عمر بالغ ہونے کے فورا بعد بتائی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 ‘\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646’ \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644Excellent اللہ بخشش فرماےء allah maghfirat kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »