\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u06cc \u067e\u06cc\u0646\u0679\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس پینٹنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی 7 اہم شخصیات کی تصاویر بنائی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں Painting DawnNews SaudiArabia

اس پینٹنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی 7 اہم شخصیات کی تصاویر بنائی گئی ہیں—فوٹو: عرب نیوز

سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو جہاں ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہیں انہیں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت بھی حاصل ہے۔ اب سعودی عرب میں جہاں خواتین ڈرائیونگ کرنے کے لیے آزاد ہیں، وہیں وہ اب غیر محرم مرد کے ساتھ نوکری بھی کر سکتی ہیں، علاوہ ازیں انہیں سیاست میں بھی حصہ لینے کی اجازت حاصل ہے۔

اسی وجہ سے سعودی خواتین بھی ہر میدان میں آگے بڑھ رہی ہیں گزشتہ دنوں سعودی عرب نےبحری جہازوں کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سعودی خاتون شیخہ عیاد المطیری کی ایجاد کو منظور کیا تھا اور اب ایک اور سعودی خاتون نے عالمی ریکارڈ بنالیا ہے۔آرٹسٹ عہود عبداللہ المالکی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں۔کے مطابق یہ کافی سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی کافی سے بنی پینٹنگ ہے جس میں زائد المیعاد کافی کا استعمال کیا گیا ہے۔سعودی خاتون کی اس پینٹنگ کا نام نسیج 1 ہے اور یہ...

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی میرے اردگرد موجود افراد کی حمایت کے بغیر ناممکن ہوتی، میری خواہش ہے کہ یہ سعودی عرب اور دنیا بھر میں خواتین کو بااختیار بنانے میں کردار ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06c1\u0648\u0627\u0648\u06d2 \u0633\u06d2 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u0646\u0645\u0628\u0631\u0648\u0646 \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0648\u0646 \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u0686\u06be\u0646 \u06af\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0639\u0644\u06cc \u0632\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc '\u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 \u0627\u063a\u0648\u0627' \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062e\u0628\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0679\u0627\u0633 \u0631\u0627\u062c \u0645\u0646\u062f\u0631\u0627\u0632\u062e\u0648\u062f \u0646\u0648\u0679\u0633 \u06a9\u06cc\u0633:\u062c\u0633\u0679\u0633 \u06cc\u062d\u06cc\u0670 \u0622\u0641\u0631\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u0639\u0630\u0631\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u06cc \u062a\u0648 \u06c1\u0645 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0648 \u0645\u0639\u0627\u0634 \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2‘کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ STOP PEDDLING FAKE SCIENCE & GLOBALIST PROPAGANDA!!! Whose agenda are you serving? Are you also a part of the New World Order aka 'New Normal' machinery? IF YES, THEN ADMIT IT!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u06cc \u062a\u0648 \u06c1\u0645 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0648 \u0645\u0639\u0627\u0634 \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2‘
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »