وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں لوگ کورونا وائرس کے خلاف تمام اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز کو ’لاپرواہی سے نظرانداز کرکے اجتماعی غلطی کر رہے ہیں‘، جس کے نتائج اموات میں اضافے کی صورت میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ افسوس کی بات ہے کہ لوگوں نے تمام عوامی مقامات خاص طور پر مارکیٹوں، دفاتر اور ریسٹورنٹس وغیرہ میں ماسکس پہننا چھوڑ دیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ 17 اکتوبر کو ملک بھر میں 17 اموات ریکارڈ کی گئی جو تقریباً ایک ماہ بعد رپورٹ ہوئیں تھی جبکہ اس سے ایک روز قبل یہ تعداد 15 رہی تھی۔ وزیراعظم عمران خان بھی آئندہ مہینوں میں ملک کے مختلف حصوں خاص طور پر زیادہ آبادی والے علاقوں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کرچکے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی وزیر اسد عمر نے قوم پر زور دیا تھا کہ وہ بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ کورونا ایس او پیز کو سنجیدگی سے لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0639\u0648\u0627\u0645 \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0633\u062e\u062a\u06cc \u0633\u06d2 \u0639\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u0627\u0631\u0641 \u0639\u0644\u0648\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u062b\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0646\u0634\u062a\u0631 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u062a\u0644\u0627Allah khair kre 9Waseem یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0648\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0636\u0644 \u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u0670\u0646\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u0633\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0627\u0653\u0645\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »