\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633: \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 719 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba 7 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان کا وہ حصہ جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے' DawnNews Pakistan CoronaVirus

دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والی عالمی وبا کے پاکستان میں بھی نئے کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چند روز میں اس میں اضافہ ہوا ہے جبکہ موسم کی بدلتی صورتحال کے باعث اس کی دوسری لہر کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

آج 19 اکتوبر کی شام تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید 719 مریضوں اور 7 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 340 افراد شفایاب بھی ہوگئے۔ ابتدا میں اس وائرس کے کیسز کی تعداد کم تھی تاہم بعد ازاں اس میں اضافہ ہونا شروع ہوا اور مئی اور جون میں کافی کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ملک میں 6 ماہ سے بند تعلیمی اداروں کو بھی 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم گزشتہ کچھ روز سے کیسز میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد کچھ مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں وبا سے مزید 286 کیسز اور 2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔

سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں ان نئے مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار ایک ہزار 652 ہوگئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 73 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی۔ملک کے کم متاثرہ علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں کورونا کی عالمی وبا کے 12 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔آزاد کشمیرآزاد کشمیر میں ان نئے مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہزار 498 ہوگئی۔ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 340 مریض شفایاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz ppl save pakistan, Make this HashTag top trend with in 2 days for sake of pakistan use n permot 👇 FATFwhitelistpakistan FATFBLACKLISTINDIA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f16\u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u06cc\u06ba\u060c 567 \u0646\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 328 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0627\u0648\u0631 11 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u0645\u0648\u0634 \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u06d2 \u0627\u062a\u0646\u0627 \u062e\u0637\u0631\u0646\u0627\u06a9 \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u06a9\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0627\u0641\u0631 \u06a9\u0648\u0686 \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u0633\u0644\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0632\u062f\u0645\u06cc\u06ba \u0622\u06af\u0626\u06cc\u060c 10 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f\u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u0639\u0644\u06cc\u0632\u06d2 \u06af\u0628\u0648\u0644 11 \u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0635\u062d\u062a \u06cc\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0628\u0648\u0644\u0688 \u062a\u0635\u0627\u0648\u06cc\u0631 \u067e\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba ’\u062c\u0646\u0633\u06cc\u062a‘ \u067e\u0631 \u0628\u062d\u062bیہ آگ حکومت نے جلسہ ناکام کرنے لیے لگوائی کراچی گتہ کی فیکٹری ایریا میں پھر لاہور حفیظ سینٹر میں یہ میڈیا مصروف ہو جاۓ جلسے کو کوریج نہ مل سکے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجاؤ عمران نیازی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »