لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,654ہوگئی جبکہ مزید567 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد323,019ہوگئی ۔
پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 567نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد3لاکھ23ہزار 019ہوگئی۔آج 18اکتوبر بروز اتوارکوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان میں آج کورونا کے مزید328نئے مریض سامنے آئے جبکہ11ہلاکتیں ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ41ہزار713 ہوگئی جبکہ پنجاب میں ایک لاکھ01ہزار 559افرادکوروناکا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید16مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد 6654ہوگئی۔اس کے علاوہ پنجاب میں 2298،خیبرپختونخوا میں 1265،اسلام آباد میں194،بلوچستان میں147اور گلگت بلتستان میں 90اور آزاد کشمیر اورکورونا کے باعث81 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0688\u0631\u0627\u0645\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba ’\u0627\u0641\u06cc\u0626\u0631\u0632‘ \u06a9\u06d2 \u0633\u0648\u0627 \u06a9\u0686\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06a9\u06be\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627\u060c \u0627\u06c1\u0644\u06cc\u06c1 \u0635\u062f\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646Ban Pakistani Dramas Promote Turkish She is reacting over her own story that has been show in darama 'meray pass tum ho' pr madam its too late now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0631\u0627\u0633\u062a \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0645\u0627\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba 51\u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u0645\u06ccYuthiyo jlsy ko choro idr dihan do na ahl selected sirf ak kam juth juth or juth nothing more
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »