\u06a9\u0679\u0627\u0633 \u0631\u0627\u062c \u0645\u0646\u062f\u0631\u0627\u0632\u062e\u0648\u062f \u0646\u0648\u0679\u0633 \u06a9\u06cc\u0633:\u062c\u0633\u0679\u0633 \u06cc\u062d\u06cc\u0670 \u0622\u0641\u0631\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u0639\u0630\u0631\u062a

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے متروکہ وقف املاک کے چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس یحیٰ آفریدی نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت مندر سے متعلق پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی جس پر عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ دیگر فریقین کو بھی فراہم کریں۔ سماعت کے دوران جسٹس عمرعطا بندیال نے استفسار کیا کہ کٹاس راج مندر کی کیا حالت ہے؟ کیا ایویکیو ٹرسٹ کا چیئرمین لگا دیا گیا؟،جس پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ زیر زمین پانی کی صورتحال کو چیک کرنے کیلئے میٹر لگانے کی سفارش کی ہے۔

اس دوران ڈاکٹر رمیش کمار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک بیورکریٹ کو چیرمین بنا دیا گیا ہے، مندر کی حالت خراب ہے، وہاں مورتیاں تک نہیں۔عدالت نے متروکہ وقف املاک کے چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں ریکارڈ کے ساتھ طلب کرتےہوئے کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0645\u062d\u0645\u062f \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631سب سے بڑا بیرونی خطرناک ایجنڈا کچرہ پھیلا کر لوگوں کو زہنی یا روحانی طور پر بیمار کرنا، پھیپھڑوں اور معدے کی بیماریوں میں مبتلاء کرنا، ملک کو بدنام کرنا اور پھر دوائیاں بیچنا ہے، جس سے لاپرواہی اختیار کرنے والے عوام کے اولین دشمن تھے اور اب بھی موجود ہیں. بیوی قطری سے چدواتی ہے تو بہن کے لوڑے شورا پی کنجر دلا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062b\u0627\u0644\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06d2\u061fملاووں کے نزدیک تو شادی کی عمر پیدا ہوتے ساتھ ہی ہے اسی لیے تو بےشمار شادیاں اور لونڈیاں اور پھر مسجدوں مدرسوں کے حجروں میں کمسن ناسمجھ بچوں کا ریپ Scientist v farigh ho gae hain Covid 19 k baad. So they have opened marriage lab. اسلام نے شادی کی عمر بالغ ہونے کے فورا بعد بتائی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u06c1\u0631\u06d2 \u067e\u0646 \u0633\u06d2 \u0628\u0686\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u062f\u06af\u0627\u0631 \u063a\u0630\u0627Alif agg Lagi vich seenay de حضرت بابا بلھے شاہ رح اور پیر وارث شاہ رح کے خوبصورت اشعار Find us on Youtube İshq Emre
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 1500 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u06cc\u06a9\u0679 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »