\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u0679\u0627\u0624\u0646 \u062a\u0635\u0641\u06cc\u06c1 \u0641\u0646\u0688 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کمیشن کے چیئرمین کوعملدرآمد بینچ کی سفارشات پر چیف جسٹس پاکستان منتخب کریں گے، حکم نامہ Bahriatown SupremeCourt Fund DawnNews مزید پڑھیں:

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے فنڈز کے استعمال کے لیے کممیشن بنانے کی استدعا کو منظور کرلیا—فائل فوٹو: ڈان

سماعت میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین، بحریہ ٹاؤن پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے سید علی ظفر اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک پیش ہوئے۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے فنڈز کے استعمال کے لیے کممیشن بنانے کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ فنڈ ایک اعلیٰ سطح کے کمیشن کے ہاتھ میں ہونا چاہیئے۔

کمیشن کے سربراہ کو سپریم کورٹ مقرر کرے جو سندھ سے تعلق رکھنے والے عدالت عظمیٰ کے ریٹائر جج یا کوئی سابق سرکاری عہدیدار ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ عملدرآمد بینچ کی اجازت سے کمیشن کے چیئرمین اور اراکین کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں، اگر گورنر یا وزیراعلیٰ سندھ مقررہ وقت میں اپنے نمائندوں کو نامزد کرنے میں ناکام یا انکار کردیتے ہیں تو عملدرآمد بینچ کو تعیناتی کا اختیار ہوگا۔

عدالت نے کمیشن کا پہلا اجلاس بلانے کے لیے 25 جنوری 2021 کی حتمی تاریخ مقرر کی جو عملدرآمد بینچ سے منظوری کے بعد کمیشن منصوبوں کے عملدرآمد سے متعلق کارروائی اور ٹھیکے دینے کے عمل کا آغاز کردے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u0679\u0627\u0624\u0646 \u0639\u0645\u0644\u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0633\u0646\u0627 \u062f\u06cc\u0627مبارکاں۔۔۔ زرداری قبیلے کو جیب میں ڈالنے کے لیے 460 ارب ملنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 1500 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u06cc\u06a9\u0679 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0644 \u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679\u0633 \u0633\u0679\u06cc \u06a9\u06cc\u0633: \u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2\u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u06be\u0631 \u0645\u06c1\u0644\u062a \u0645\u0627\u0646\u06af \u0644\u06ccبدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'\u0645\u0627\u062f\u0631 \u0645\u0644\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0686\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u06c1\u06cc 2018 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0686\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0627'پھر نون کو ووٹ کہاں سے پڑے گا کیپٹن صاحب مادر ملت کی عزت پامال کرنے والے دگڑدلے کو قبر کی حرمت کا احساس نہیں یہ اپنی ماں کی قبر پر بھی ایسا ہی تماشہ لگاتا ہے بہتر ہے بیگم کلثوم کی قبر پر نعرہ بازی کیا کرے سیاسی فائدہ ہو گا ezut dar nokri chorny walo ka agher may ye hi hal hota hy ,ye log muzaro may bath kur muft ki rotiya rotay han
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0639\u0627\u0635\u0645 \u06a9\u0648 \u0637\u0628\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0626\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0631\u0648\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062aiwaleedirfan ImranKhanPTI tu ny kia kaha tha or kia horha hai That too on Saturday
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u06a9\u0644\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »