سائنس فکشن تو وہی ہوتا ہے جس کا خیال بھی کسی نے بھی نہ کیا ہو مگر کئی بار ایسا کچھ فلموں میں نظر آجاتا ہے جس کو دیکھ کر یقین بھی نہیں آتا اور لگتا ہے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے یعنی یقینی بے یقینی کی کیفت طاری رہتی ہے۔
اس فلم کی ریلیز کو2020 میں 10 سال مکمل ہوگئے اور اب بھی ہر ماہ ہزاروں افراد اس فلم کی کہانی کو سمجھنے کے لیے انٹرنیٹ سے مدد لیتے ہیں۔نے ایسی فلموں کی فہرست مرتب کی جن کی کہانی دیکھنے والوں کے ذہن الجھن کا شکار کردیتی ہے اور وہ ان کو سمجھنے کے لیے انٹرنیٹ پر مختلف اصطلاحات جیسے وضاحت، بریک ڈاؤن، مطلب، پلاٹ اور اینڈنگ ایکسپلینڈ کے ذریعے انہیں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
خوابوں کو چرانے والے کرداروں پر مشتمل اس فلم کو کرسٹوفر نولان نے ڈائریکٹ کیا جبکہ لیونارڈو ڈی کیپریو نے مرکزی کردار ادا کیا۔اس کا دل لیونارڈو ڈی کیپرو کا کردار ڈوم کوب ہے جو اداروں کی معلومات چرانے میں مہارت رکھتا ہے مگر اس کی خاصیت لوگوں کے خوابوں میں گھس کر ان کے لاشعور سے رازوں کو چرانا ہے۔ ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ آئیڈیا کو ذہن میں بونے کے لیے خوابوں کی 3 تہوں کو فلمانے کی وجہ فلم کو ناظرین کے لیے کم از کم الجھن کا باعث بنانا تھا۔
جیسا آپ کو یاد ہوگا کہ اپنے مشن میں کامیابی کے بعد ڈوم کوب اپنے بچوں سے ملنے جاتا ہے اور یہ تصدیق کرنے کے لیے لٹو گھماتا ہے کہ وہ خواب میں ہے یا حقیقت میں، مگر اسی وقت بچے آجاتے ہیں اور وہ کمرے سے باہر نکل جاتا ہے۔ یعنی فلم کے ڈائریکٹر نے کبھی فلم کے اختتام کے بارے میں وضاحت نہیں کی بلکہ یہ معاملہ دیکھنے والوں پر چھوڑ دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0648\u06c1 \u0641\u0644\u0645 \u062c\u0648 10 \u0633\u0627\u0644 \u0628\u0639\u062f \u0628\u06be\u06cc \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0644\u062c\u06be\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0628\u0646\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
'\u0646\u06cc\u06af\u0648\u0631\u0646\u0648-\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0628\u0627\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06af\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631\u0645\u06cc\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u0628\u06d2 \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u06c1\u06d2'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0646\u06cc\u06af\u0648\u0631\u0646\u0648\u06d4\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0628\u0627\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06af\u06cc \u0633\u06d2\u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631\u0645\u06cc\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u0628\u06d2\u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u06c1\u06d2'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »