کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار 200 اور 10 گرام سونا 99 ہزار 423 روپے کا ہوگیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے ڈھائی ہزار روپے کم ہے۔
اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1250 اور 1071 اعشاریہ 67 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 700 اور 10 گرام سونا 99 ہزار 194 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔
اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 10 اور ساڑھے 8 روپے کی کمی سے بالترتیب 1250 اور 1071 اعشاریہ 67 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0631\u06cc \u0645\u0631\u0686 \u0627\u0648\u0631 \u0634\u0645\u0644\u06c1 \u0645\u0631\u0686 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u0633\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0686\u06be\u0648\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u0679\u0627\u0624\u0646 \u062a\u0635\u0641\u06cc\u06c1 \u0641\u0646\u0688 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »