\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u067e\u0648\u0631\u0627 \u062f\u0646 \u062c\u0644\u0633\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0686\u06be \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کئی سال سے پیپلزپارٹی سے وابستہ حور بی بی کیوں ناراض تھیں؟ جے یو آئی ف کے کارکنان کیا کرتے رہے؟

صبح ماحول انتہائی پرسکون تھا۔ ہم سیکیورٹی چیک کے بعد باغِ جناح میں قائم جلسہ گاہ میں داخل ہوئے اور میڈیا انکلوژر کی راہ لی۔ مرکزی اسٹیج کے اطراف 2 چھوٹے اسٹیج بنائے گئے تھے جہاں ضلعی قیادت کے بیٹھنے کی جگہ مختص کی گئی تھی۔

یہی وجہ تھی کہ پیپلزپارٹی رہنما عاجز دھامرا صبح کے وقت ہی جلسہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے تھے۔ کچھ ذکر ہوجائے مردوں کے پنڈال کا جہاں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی میزبان جماعت پیپلزپارٹی کے جیالے ہی سب سے پہلے داخل ہوئے تھے۔ پارٹی ترانوں پر رقص کے ساتھ ساتھ حکومت مخالف نعرے فضاؤں میں گونج رہے تھے۔ جلسہ گاہ میں صرف پیپلزپارٹی کے ترانے بجتے سنائی دے رہے تھے۔ ایسے میں دیگر جماعتوں کے کارکنان شروعات میں صرف ہاتھ باندھے خارداری تاروں کے پیچھے جلسہ شروع ہونے کے منتظر تھے۔ معلوم نہیں کہ کسی نے انتظامیہ کو کہا یا پھر انہوں نے خود فیصلہ کیا، کیونکہ اچانک پارٹی ترانے روک دیے گئے۔ اس دوران...

میڈیا پنڈال میں پریس کانفرنس کے لیے پہلی آمد شرمیلا فاروقی اور ناصر حسین شاہ کی ہوئی۔ بعد ازاں وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ ، شہلا رضا، مرتضی وہاب، پلوشہ خان سمیت دیگر اہم رہنما بھی اپنا مؤقف بیان کرنے پہنچے تھے۔ اندرون سندھ سے آئیں سیکڑوں گاڑیاں گرومندر تک کھڑی دکھائی دے رہی تھیں۔ ان گاڑیوں پر مختلف شہروں کے بینرز آویزاں تھے۔ گویا کراچی سے زیادہ پیپلزپارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد دیگر شہروں اور اضلاع سے کراچی آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رقعے

Lawatat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0648\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0636\u0644 \u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u0670\u0646\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u0633\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0627\u0653\u0645\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0627\u0633\u0679\u06cc\u062c \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0633\u06d2 \u0645\u0634\u062a\u0628\u06c1 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u062a \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06baھاھا نانی قطری تم بچی ھو😛😛🌶🌶 Meanwhile, ppl of Karachi Maryam nawaz ab apne papa ki batoo ko cover krne ki koshish main hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »