کو بتایا تھا کہ پیپلزپارٹی ایک بڑا پاور شو کرنے جارہی ہے جو عمران خان کو بتائے گا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، یہی نہیں بلکہ مجھے پی ڈی ایم کی کامیابی پر کوئی شک بھی نہیں ہے۔جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے دیکھیں تو پولیس اہلکاروں اور مقامی حکام کی برابر تعداد کی موجودگی میں رضا کار اور پارٹی کارکنان انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
پولیس کی سیکیورٹی اور مقامی انتظامیہ کی مدد کے دوران ہی بڑی تعداد میں صوبائی حکمران جماعت کے کارکنان اور نوجوان پی ٹی آئی حکومت کے خلاف جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔پی ڈی ایم کے آج کے پاور شو کے سلسلے میں اس اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمٰن پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں اور وہ آج کے جلسے کو کامیاب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
لاہور میں جاتی امرا سے ایئرپورٹ روانگی سے قبل مریم نواز نے عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ یہ ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی اور انہیں بہت غصہ تھا لیکن نواز شریف نے ان سے خطاب کیا ہی نہیں اور انہوں نے کہا تھا کہ یہ آپ کا کھیل نہیں آپ ان سے باہر آجائیں جبکہ بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کام نہیں ہے۔پروڈکشن آرڈر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی عام جیلوں میں رکھا گیا تھا جو یہ سمجھتا ہے کہ جیل میں سہولیات تھیں وہ غلط سمجھتا ہے، یہ دھمکیاں کسی اور کو دیجیے گا۔انہوں نے کہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1: \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u062f\u0627\u0646 \u062a\u06cc\u0627\u0631\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0648\u0648\u0679 \u06a9\u06cc \u0639\u0632\u062a \u0628\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0632\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06af\u0631 \u06a9\u0686\u06be \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0635\u0631\u0641 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »