پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے ہی جلسے ہی میں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور عمران خان کے ذہن میں اگر کچھ ہے تو وہ صرف پی ڈی ایم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’ وزیر اعظم کہتے تھے کہ احتجاج کرنے والوں کو کنٹینرز اور کھانا فراہم کریں گے، انہوں نے ہمارے راستوں میں ہی کنٹینرز رکھ دیے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’وزیر اعظم بھوک، بیروزگاری کو قید نہیں کرسکتے اور آج گوجرانوالہ میں عوام کا سمندر آپ کو جواب دے گا کہ اس سلیکٹڈ کے جانے کا وقت آچکا ہے‘۔
گلگت بلتستان میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا آغاز کردیا گیا ہے، میں حکومت کو خبردار کرتا ہوں کہ وہاں دھاندلی ہوئی اسے بالکل برداشت نہیں کریں گے‘۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی و سینیٹ کا اجلاس طلب کرکے ملک کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0641\u0648\u0627\u062f \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u062a\u06cc\u0633\u0631\u06d2 \u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634 \u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0627\u0644\u0631 \u0645\u0648\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0639\u0627\u062f\u0644 \u06a9\u06d2 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0691\u062a\u0627\u0644\u060c \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »