\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اور حکومت مہینے میں نہیں دنوں میں جائے گی، خواجہ آصف KhawajaAsif PDMGujranwalaJalsa DawnNews

جلسہ گاہ کا منظر — اسکرین گریب شہباز شریف فیس بکپاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف بننے والے اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اپنی پہلی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مختلف جماعتوں کے قافلے جلسہ گاہ کی طرف پہنچ رہے ہیں۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ تاحال شاہدرہ موڑ ہی پہنچ پایا ہے اور کارکنان کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود ہے۔ مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج قومی فریضےکا آغاز کر رہے ہیں، آج ملک کی تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوئی ہیں اور عوامی طاقت سے حکومت کو ہٹا کر دم لیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، عمران خان کی حکومت کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا، ملک میں کوئی بھی موجودہ حکومت سے خوش نہیں، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اور حکومت مہینے میں نہیں دنوں میں جائے گی۔

اس موقع پر انہوں نے پارٹی کارکنوں سے مختصر خطاب میں کہا کہ آج آپ لوگ نواز شریف اور 22 کروڑ عوام کے حقوق کی جدوجہد کے لیے میدان میں اترے ہیں تو میں آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔عہدوں کیلئے نہیں کسی مقصد کی خاطر پی ڈی ایم کا حصہ ہیں، فضل الرحمٰن ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مغربی آقاؤں کا نہیں، پاکستان عالمی اسٹیبلشمنٹ کی حکمرانی کے لیے معرض وجود میں نہیں آیا تھا، دنیا میں سازشیں ہوتی ہیں، اپنی مرضی کی حکومتیں قوموں پر مسلط کی جاتی ہیں، اپنے ایجنڈے کی تکمیل کرائی جاتی ہے اور آج بھی آپ نے دیکھا کہ ان دو سالوں میں اگر کوئی قانون سازی ہوئی ہے اور 11 سے 12 قوانین بنے ہیں تو وہ بھی ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے تحت بنے ہیں۔پارلیمنٹ کی بالادستی اور خودمختاری کا بھی خیال نہیں رکھا جاتا، بل پر باقاعدہ اس کے اغراض و مقاصد لکھے جاتے ہیں، اس کا موضوع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0642\u0627\u0641\u0644\u06d2 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u0641 \u0631\u0648\u0627\u06ba \u062f\u0648\u0627\u06baPora week news or talk shows awam kay sir Mein durd kerain balsa 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️ فٹے منہ ان سب ناکام جرثوموں کا۔۔ مولانا مجرے سے خطاب کرنے کے لیے گوجرانوالہ کی طرف رواں دواں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0648 \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a\u060c\u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1 \u0637\u06d2 \u067e\u0627\u06af\u06cc\u0627حکومت کو گھر بھجنے تک Covid18-19 چھٹیوں پر بھج دیا گیا گجرانوالہ عوامی زرائع
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1: \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u062f\u0627\u0646 \u062a\u06cc\u0627\u0631\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0648\u0648\u0679 \u06a9\u06cc \u0639\u0632\u062a \u0628\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0632\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06af\u0631 \u06a9\u0686\u06be \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0635\u0631\u0641 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u067e\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0631\u0627\u0634\u062f \u0631\u0628\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0622\u0645\u0646\u06c1 \u0627\u0644\u06cc\u0627\u0633 \u06a9\u0648 ‘ \u0628\u0627\u0688\u06cc \u0634\u06cc\u0645\u0646\u06af’ \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »