\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے عمران خان سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی اور انہیں بہت غصہ تھا لیکن نواز شریف ان سے مخاطب تھے ہی نہیں اور انہوں نے کہا تھا کہ یہ آپ کا کھیل نہیں آپ اس سے باہر آجائیں ، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کام نہیں ہے۔

کو بتایا تھا کہ پیپلزپارٹی ایک بڑا پاور شو کرنے جارہی ہے جو عمران خان کو بتائے گا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، یہی نہیں بلکہ مجھے پی ڈی ایم کی کامیابی پر کوئی شک بھی نہیں ہے۔جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے دیکھیں تو پولیس اہلکاروں اور مقامی حکام کے علاوہ رضا کار اور پارٹی کارکنان انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

پولیس کی سیکیورٹی اور مقامی انتظامیہ کی مدد کے دوران ہی بڑی تعداد میں صوبائی حکمران جماعت کے کارکنان اور نوجوان پی ٹی آئی حکومت کے خلاف جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔پی ڈی ایم کے آج کے پاور شو کے سلسلے میں اس اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمٰن پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں اور وہ آج کے جلسے کو کامیاب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔

قبل ازیں لاہور میں جاتی امرا سے ایئرپورٹ روانگی کے موقع پر مریم نواز نے عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا تھا کہ یہ ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی اور انہیں بہت غصہ تھا لیکن نواز شریف نے ان سے خطاب کیا ہی نہیں اور انہوں نے کہا تھا کہ یہ آپ کا کھیل نہیں آپ ان سے باہر آجائیں جبکہ بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کام نہیں ہے۔پروڈکشن آرڈر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی عام جیلوں میں رکھا گیا تھا جو یہ سمجھتا ہے کہ جیل میں سہولیات تھیں وہ غلط سمجھتا ہے، یہ دھمکیاں کسی اور کو دیجیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھی لگائی ہے؟! لیکن ھے رج کے ڈھیٹ؛ مجاورخان.

Maryam nawaz ab apne papa ki batoo ko cover krne ki koshish main hain

Meanwhile, ppl of Karachi

ھاھا نانی قطری تم بچی ھو😛😛🌶🌶

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0622\u062c \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627\u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u062a\u06cc\u0627\u0631\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u06a9\u0645\u0644\u060c\u067e\u0646\u0688\u0627\u0644 \u0633\u062c \u06af\u06cc\u0627کیا نواز شریف صاحب آج پھر تقریر کریں گیئں؟؟ Will they give biryani 🤔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0642\u0627\u0641\u0644\u06d2 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u0641 \u0631\u0648\u0627\u06ba \u062f\u0648\u0627\u06baPora week news or talk shows awam kay sir Mein durd kerain balsa 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️ فٹے منہ ان سب ناکام جرثوموں کا۔۔ مولانا مجرے سے خطاب کرنے کے لیے گوجرانوالہ کی طرف رواں دواں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06c1: \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0646\u0627\u062d \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0688\u06cc\u0645 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u062a \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06af\u0631 \u06a9\u0686\u06be \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0635\u0631\u0641 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »