جائے حادثہ پر لوگ جمع ہیں — فوٹو: ڈان نیوز
ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر آفتاب پٹھان نے ڈان کو بتایا کہ وین میں کم از کم 20 افراد سوار تھے اور وہ لکی سیمنٹ فیکٹری سے قبل حادثے کا شکار ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ 6 لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ بچ جانے والوں میں وین ڈرائیور اور بچہ بھی شامل ہے۔کراچی: چلتی گاڑی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
نوری آباد کے دپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس نذر دیشَک نے کہا کہ وین حیدر آباد سے کراچی جارہی تھی اور حادثہ حیدر آباد سے 63 دور پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ لاشیں جل کر سیاہ ہوگئی ہیں۔
Ya allah khair
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u0631\u06cc\u0627\u0636 \u06a9\u06d2 \u062f\u0627\u0645\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0642\u0627\u0628\u0644 \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0648\u0627\u0631\u0646\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0633\u0628\u0632\u06cc \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0634\u0631\u0628\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u060c \u0627\u062f\u0631\u06a9 600 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0644\u0648 \u062a\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06ccمگر کپتان نے کل زبردست تقریر کی ہے. غریب عوام کہاں جائے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »