چارلی ایبڈو: حملہ آور کا ’میگزین کے پرانے دفتر کو نشانہ بنانے کا اقرار‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ پیرس میں دو افراد پر بُغدے کی مدد سے حملہ کرنے کے شک میں گرفتار کیے گئے شخص نے چارلی ایبڈو میگزین کے سابقہ دفتر کو دانستہ طور پر ہدف بنانے کا اقرار کر لیا ہے۔

دو زخمیوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں جو ایک ٹی وی نیوز پروڈکشن کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ایک بڑے چاقو جیسے ہتھیار کے ذریعے شدید زخمی کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے رواں ہفتے ایک مقدس یہودی دن کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ ان کی تمام عبادت گاہوں پر سکیورٹی سخت کردیں۔ اس نیوز چینل کا دفتر اسی سڑک پر ہے جہاں چارلی ایبڈو کا پرانا دفتر ہوا کرتا تھا۔ اسی علاقے میں 2015 کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تصاویر بھی موجود ہیں۔

پیرس کے شمال مشرقی مضافات سے پاکستان نژاد پانچ مزید افراد کو حراست میں لیا تھا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں مرکزی ملزم کے گھر تلاشی کے دوران عمل میں آئیں۔نئے مقدمے میں کیا ہو رہا ہے؟ اس مقدمے میں مدعا علیہان پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک ایسے دہشت گرد کی مدد کی جس نے ایک خاتون پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا اور اس کے بعد ایک یہودی شخص کی دکان پر حملہ کر کے چار مزید افراد کو ہلاک کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چارلی ایبدو اور اس کے حمایتیوں پر لعنت

بہت اچھا کیا ہے ویلڈن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر کے قریب چاقو حملہ، 4 افراد زخمیپیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر کے قریب چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگیس پریشر میں کمی کے باعث 250 سے 300 میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت متاثر ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیاعثمان بزدارشوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیا،عثمان بزدار UsmanBuzdar SugarMills Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کا بدترین بحران، کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیاکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوارستائیس سو جبکہ شارٹ فال تین سو اسی میگاواٹ تک ہے، مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا وزارت توانائی کو خط، اضافی بجلی فراہم کرنے کی درخواستکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گرمی کی دوسری لہر میں بجلی کی طلب 34 سو میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے، اس وقت بجلی کی پیداوار 27 سو اور شارٹ فال 380 میگا واٹ ہے۔ Bcho ki age gzr jy gi...admission close ho jy gy...bcho ka kia ksoor...sir shfqt mhboob sahib ny kha th jo bchy 2 3 sal sa exams dy rhy or jo bchy rpeatres hn unko prmote kr dy gy..but bord ny bcho k pichly record dkhy bgr kh dia h special exm do.bchy ksy tyare kryprmote all
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردوگزشتہ دوماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 805 ملین ڈالر سرپلس ہونے اور ترسیلات زر میں اضافے سے روپے پر دباؤ محدود رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »