\u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627\u0679\u0631\u0627\u0626\u06445\u0633\u0627\u0644 \u0628\u0639\u062f \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u060c\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0645\u062d\u0641\u0648\u0638

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا 18 جون کو سنایا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:انسدا دہشتگردی کی ایک عدالت نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 5سال بعد مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 18جون کو سنایا جائے گا ۔عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹرکے حتمی دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ،جوآئندہ ماہ 18جون کوسنایا جائے گا ۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹرخواجہ امتیازاحمد نے حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری ملزمان بانی متحدہ اورانورحسین کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ،قانون کے مطابق پاکستان میں کیس چلانے کی اجازت ہے ۔ برطانوی حکومت کو ہمارے شواہد پر نہیں صرف سزائے موت پراعتراض تھا ،پاکستان نے برطانوی حکومت کویقین دلایا کہ جرم ثابت ہونے کی صورت میں ملزمان کوسزائے موت نہیں دی جائے گی۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان جرم کے مرتکب ہوئے انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے اور بانی متحدہ کی پاکستان میں منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u063a\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u062a\u0642\u0631\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0633:\u0634\u0627\u06c1\u062f \u062e\u0627\u0642\u0627\u0646 \u0639\u0628\u0627\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631سابق وزیراعظم کو 9 جون کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06c1\u0648\u0646\u0627 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06c1\u06d2\u060c\u0688\u0648\u0646\u0644\u0688 \u0679\u0631\u0645\u067eامریکی صدر نے کورونا سےسب سے زیادہ متاثر ہونے پر اپنے ملک کو کیا قرار دے ڈالا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0627\u0639\u06cc\u0644 \u06a9\u0648 \u0622\u062c \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627سابق وزیرخزانہ کو ضمنی ریفرنس میں بیان کیلئے طلب کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates او مفتے چند مہنو کیلئے خزانے کی رکھوالی ملی اس میں کام دیکھا دیا کیا بات ہے تیری۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u06a9\u0645\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0632\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06ccعمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u06c1\u0627\u0628 \u0631\u06cc\u0627\u0636 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0646\u06be\u06cc \u067e\u0631\u06cc \u0622\u0645\u062fقومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates WahabRiaz ZainabChaudhry خوش نصیب ہے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہے مبارک ھو بھاٸ اللہ پاک نے آپنی رحمت سے نوازا ھے۔ Mubarak wiki bhai
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062a\u0631\u06a9\u0634 \u0688\u0631\u0627\u0645\u06d2 ‘\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644’ \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0646\u06cc\u0644\u0645 \u0645\u0646\u06cc\u0631 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628ترکش ڈرامہ نشر کرنے کے معاملے پر نیلم منیر نے بھی لب کشائی کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NeelamMuneer Ertugrul
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »