\u062a\u0631\u06a9\u0634 \u0688\u0631\u0627\u0645\u06d2 ‘\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644’ \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0646\u06cc\u0644\u0645 \u0645\u0646\u06cc\u0631 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ترکش ڈرامہ نشر کرنے کے معاملے پر نیلم منیر نے بھی لب کشائی کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NeelamMuneer Ertugrul

اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ ‘ارطغرل’ اس وقت پاکستان میں نئے ریکارڈز قائم کررہا ہے اور اسے ناظرین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے تاہم سرکاری ٹی وی پر لوکل کنٹینٹ کی بجائے بین الاقوامی کنٹینٹ کو پروموٹ کرنے پر اب تک پاکستان کے کئی نامور اداکار اس فیصلے کی مخالفت اور تنقید کرچکے ہیں۔آج نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن ‘باران رحمت’ کی میزبانی کے فرائض انجام دینے والی اداکارہ ریما خان چند روز قبل کہا تھا کہ دوسرے ممالک کے ڈرامے نشر کرنے سے مقامی فنکاروں اور تخلیق کاروں کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ ان کے کام...

ریما نے مزید کہا تھا کہ آپ کے پاس نشر کرنے کو اپنا مواد بڑی تعداد میں موجود ہے، آپ کے اپنے فنکار گھروں میں بیٹھے ہیں لیکن پھر بھی آپ دوسروں سے مواد خرید کر اس کی تشہیر کررہے ہیں۔ ریما نے شان کی مخالفت کو ‘حق کی آواز’ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں مل کر اپنی لوکل انڈسٹری کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06c1\u0648\u0646\u0627 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06c1\u06d2\u060c\u0688\u0648\u0646\u0644\u0688 \u0679\u0631\u0645\u067eامریکی صدر نے کورونا سےسب سے زیادہ متاثر ہونے پر اپنے ملک کو کیا قرار دے ڈالا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 1500 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0632\u0628\u0631\u062f\u0633\u062a \u06a9\u0645\u06ccسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u063a\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u062a\u0642\u0631\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0633:\u0634\u0627\u06c1\u062f \u062e\u0627\u0642\u0627\u0646 \u0639\u0628\u0627\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631سابق وزیراعظم کو 9 جون کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u0688\u0631\u0627\u0645\u06d2 \u0646\u06d2 “\u0645\u06cc\u0631\u0627 \u062c\u0633\u0645 \u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0645\u0631\u0636\u06cc” \u06a9\u0627 \u0646\u0639\u0631\u06c1 \u062f\u0641\u0646 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627’‘ارطغرل ڈرامے نے “میرا جسم میری مرضی” کا نعرہ دفن کردیا’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Ertugrul VeenaMalik Beshak زبردست بہت اچھا ہوا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba 55 \u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u062f\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0679\u0631\u06cc\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0622\u0645\u062f\u0648\u0631\u0641\u062a \u0634\u0631\u0648\u0639پہلی ٹرین راولپنڈی سے کراچی اور دوسری لاہور کیلئے روانہ ہوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates TRAIN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u06a9\u0645\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0632\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06ccعمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »