\u0679\u06a9 \u0679\u0627\u06a9 \u06a9\u06cc \u0646\u0642\u0644 \u067e\u0631 \u0645\u0628\u0646\u06cc \u0627\u0646\u0633\u0679\u0627\u06af\u0631\u0627\u0645 \u0631\u06cc\u0644\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u0646\u062f \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انسٹاگرام ریلز میں اب صارفین زیادہ طویل ویڈیو بناسکیں گے جبکہ ان کو زیادہ آسانی سے ٹرم یا کاٹ سکیں گے۔ مزید پڑھیں TikTok Instagram Tech DawnNews

انسٹاگرام ریلز میں اب صارفین زیادہ طویل ویڈیو بناسکیں گے جبکہ ان کو زیادہ آسانی سے ٹرم یا کاٹ سکیں گے۔

کمپنی کو توقع ہے کہ اس سے نہ صرف اسے ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے گی بلکہ انسٹاگرام کے وہ صارفین بھی اس کا حصہ بن سکیں گے جو اب تک ریلز میں دلچسپی ظاہر نہیں کریں گے۔اب ریلز میں صارفین 15 کی بجائے 30 سیکنڈ کی ویڈیو ریکارڈ کرسکیں گے تاکہ کریٹیرز کو زیادہ آزادی مل سکے۔اسی طرح صارفین کسی ویڈیو سے کلپ کو کٹ کرسکتے ہیں یا ڈیلیٹ کرسکتے ہیں، جس سے کسی ویڈیو کو بہتر بنانے میں زیادہ مدد مل سکے گی۔تاہم امریکا میں ٹک ٹاک کے مستقبل کے حوالے سے غیریقینی صورتحال کے نتیجے میں کمپنی کو توقع ہے کہ چینی...

ریلز کی پراڈکٹ ڈائریکٹر ٹیسا لیونز لیانگ نے بتایا کہ صارفین کی جانب سے ان تبدیلیوں کا مطالبہ کیا گیا تھا اور اس کو دیکھتے ہوئے ایسا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ریلز کو لوگوں کے فیڈ بیک کے مطابق بہتر بناتے رہیں گے اور یہ اپ ڈیٹس ویڈیو کو بنانے اور ایڈٹ کرنا آسان بنائے گا۔ خیال رہے کہ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی ریلز کو دنیا بھر میں گزشتہ ماہ متعارف کرایا تھا جبکہ یوٹیوب کی جانب سے بھی اسی طرح کا نیا اضافہ شارٹس کی شکل میں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc\u0627\u06ba\u060c \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0637\u0644\u0628\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u06a9 \u0646\u0627\u0644\u0627\u0626\u0642 \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0679\u0648\u0644\u06c1 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u0645\u0633\u0644\u0637 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631\u0646\u06af\u0632\u06cc\u0628کچھ بھی فر آ نے دو نواز کو Chal jhooti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u0648\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0679\u06cc\u06a9\u06c1 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062aحکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!! تشویشناک نمبر پولیو آرسینک سے ہوتا ہے، کسی وائرس سے نہیں. دنیا کی کوئی بیماری کسی وائرس سے نہیں ہوتی! سارا ویکسین بیچنے کا دھندہ ہے! پولیو کی اصل وجہ پہلے آرسینک سے بنے کیڑے مار زہریلے زرعی اسپرے تھے اور اب اسکی وجہ آرسینک سے بھرپور پولیو کے قطرے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »