\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 57\u06c1\u0632\u0627\u0631 705\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس صوبے میں کتنے نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews coronavirusinpakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد57ہزار705ہوگئی جبکہ1197افراد جاں بحق ہوئے۔ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران مزید 1ہزار356نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد57ہزار 705ہوگئی۔آج26مئی بروز منگل کوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید725مریض سامنے آئےجبکہ 15ہلاکتیں رپورٹ...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد22ہزار934ہوگئی جبکہ پنجاب میں20ہزار654افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید30مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد1197ہوگئی۔اس کے علاوہ سندھ میں 369،پنجاب میں 352، بلوچستان میں41،اسلام آباد میں17 اور گلگت بلتستان میں8 اورآزاد کشمیر میں کورونا کے باعث 2 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fارطغرل کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates Ertugrul عيد_مبارك
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 54 \u06c1\u0632\u0627\u0631 600 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 چھ ملین مل گئے عید کے بعد تن کے رکھنا عوام کو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1133 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 32 جانیں لے لیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1167 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں بھی اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 🤣🤣🤣
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 56 \u06c1\u0632\u0627\u0631 349 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »