\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1133 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 32 جانیں لے لیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

لاہور،کراچی: لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج یعنی چوبیس گھنٹوں کے دوران 32 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ملک میں وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1133 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 2164 نئے کیس سامنے آئے۔ جس کے بعد مجموعی طورپر متاثرین کی تعداد54 ہزار 601 ہوگئی۔ سندھ میں بیس 21645، پنجاب میں 19557 وائرس کا شکارہیں، خیبرپختونخوا میں 7685، بلوچستان میں 3306، اسلام آباد میں 1592، گلگت بلتستان میں 619 اور آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 197 ہوگئی ہے۔ کورونا سےاب تک 17198 افراد صحتیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646: \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 34 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u060c \u06a9\u06cc\u0633\u0632 51 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0648\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0686\u0627\u0646\u062f \u0646\u0638\u0631 \u0622\u06af\u06cc\u0627\u060c \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u0644 \u06c1\u0648\u06af\u06ccپاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u062d\u0627\u062f\u062b\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0644\u0648\u062b \u06c1\u0648\u0627 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06af\u06cc’'حادثے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائیگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0627\u0648\u0631 \u062e\u0644\u06cc\u062c\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0648\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0686\u0627\u0646\u062f \u0646\u0638\u0631 \u0622 \u06af\u06cc\u0627سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates اور پاکستان میں وہی پورانے دوربین کے نیچےوہی پورانا مولوی فواد جیسے جاہل اور دین سے بیزار لوگ انتشار کے سوا کچھ نہیں کرتے۔. بڑا سمپلس حل اس کا اگر ہمارے دانشور اس پر غور فرمائیں کہ جن جگہ کی چودھری فواد صاحب نے نشاندہی کی ہے ادھر چاند نظر آئے گا انہیں جگہ پر حلال کمیٹی کا اجلاس ہو جائے چاند کی پیشن گوئی ہو رہی ہے روہت حلال کہیں بیٹھی ہے تو یہ فیصلے کس طرح ایک جیسے ہونگے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0637\u06cc\u0627\u0631\u06c1 \u062d\u0627\u062f\u062b\u06c1: \u062a\u06cc\u0646 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u06c1\u0648\u0627\u0628\u0627\u0632\u06ccوزیر ہوا بازی غلام سرور کی اہم پریس کانفرنس۔۔۔ تفصیل یہاں: AajNews AajUpdates شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ تین ماہ ؟ Yani jab halat dobara sazgar hujaye logu ka ghusa thanda hujaye tab report aiga wo bhi nokrya bachani kelye... مودی اور راء کی متحدہ عرب امارات اور پاکستان کو آپس میں لڑوانے کی سازش بے نقاب۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062b\u0642\u0644\u06cc\u0646 \u0645\u0634\u062a\u0627\u0642 \u06a9\u0648\u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06cc\u0688 \u0622\u0641 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u067e\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0688\u06cc\u0648\u06cc\u0644\u067e\u0645\u0646\u0679 \u0645\u0642\u0631\u0631\u06a9\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0642\u0648\u06cc \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646ثقلین مشتاق کوپی سی بی میں ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرڈیویلپمنٹ مقررکئے جانے کا قوی امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates بیٹی کے کئے گئے میک اپ کا کمال 😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »