\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2\u0628\u06cc\u0634\u062a\u0631\u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0644\u06c1\u0631 \u060c \u062f\u0631\u062c\u06c1 \u062d\u0631\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u0627\u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس صوبے میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد:ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، سندھ ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

ملک میں گرمی کی شدید لہر ہے ،بیشتر علاقوں میں پارہ ہائی ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ، بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی آبرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جارہا ۔

سندھ کے علاقے مٹھی ، دادو اور نوابشاہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان میں سبی اور تربت شدید گرم رہے پنجاب کے وسطی اورجنوبی اضلاع بھی شدید گرم کی لپیٹ میں رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0646 \u0622\u0633\u0627\u0646 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0637\u0631\u06cc\u0642\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u06a9\u0631 \u0645\u0648\u0679\u0627\u067e\u06d2 \u06a9\u0648 \u062f\u0646\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u06cc\u06baاگر آپ بھی موٹاپے سے نجات چاہتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1167 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں بھی اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 🤣🤣🤣
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 56 \u06c1\u0632\u0627\u0631 349 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fارطغرل کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates Ertugrul عيد_مبارك
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 54 \u06c1\u0632\u0627\u0631 600 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 چھ ملین مل گئے عید کے بعد تن کے رکھنا عوام کو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »