\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1167 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں بھی اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

لاہور،کراچی: لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج یعنی چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ملک میں وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1167 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 1748 نئے کیس سامنے آئے۔ جس کے بعد مجموعی طورپر متاثرین کی تعداد 56 ہزار 349 ہوگئی۔ سندھ میں بیس 22 ہزار 077، پنجاب میں 20 ہزار 077 وائرس کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا میں 7 ہزار 905، بلوچستان میں 3 ہزار 407، اسلام آباد میں 1 ہزار 641، گلگت بلتستان میں 619 اور آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 209 ہوگئی ہے۔ کورونا سےاب تک 17 ہزار 482 افراد صحتیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 1133 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 32 جانیں لے لیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 54 \u06c1\u0632\u0627\u0631 600 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 چھ ملین مل گئے عید کے بعد تن کے رکھنا عوام کو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0631\u062f\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fارطغرل کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد ویڈیو ملاحظہ کریں: AajNews AajUpdates Ertugrul عيد_مبارك
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0635\u062f\u0642\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 56 \u06c1\u0632\u0627\u0631 349 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0648\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0686\u0627\u0646\u062f \u0646\u0638\u0631 \u0622\u06af\u06cc\u0627\u060c \u0639\u06cc\u062f \u06a9\u0644 \u06c1\u0648\u06af\u06ccپاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u0627: 14 \u0631\u0648\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0691\u06d2 \u062c\u0691 \u0633\u06d2 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0644\u0627\u062cاکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »