سال کے آخری مہینوں میں ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے جسے جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے مگر اردو میں اسے املوک کا نام دیا گیا ہے، جبکہ انگلش میں persimmon کہا جاتا ہے۔
یہ صرف مزیدار ہی نہیں ہوتا بلکہ اس میں نیوٹریشن یا غذائی اجزا بہت زیادہ ہیں جو متعدد طریقوں سے صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔غذائی اجزا سے بھرپور یہ تکسیدی تناﺅ مختلف امراض جیسے امراض قلب، ذیابیطس، کینسر اور دماغی عوارض جیسے الزائمر وغیرہ کا باعث بن سکتا ہے، مگر اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور غذائیں جیسے جاپانی پھل کا استعمال اس تکسیدی تناﺅ سے لڑنے میں مدد دے کر ان مخصوص امراض کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔
جاپانی پھل میں موجود مختلف اجزا کا امتزاج اسے دل کی صحت کے لیے ایک مثالی انتخاب بناتا ہے، جیسا اوپر درج بھی کیا جاچکا ہے کہ دل کی صحت کے لیے اس کے اجزا کس حد تک فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ پانی میں حل ہوجانے والے فائبر سے بھرپور غذائیں جیسے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہوگا کہ خریدنے کے پیسے ہوں
Mara amlook Di rora
ایڈمن اپنے اسکا اتنا تعریف کیا ہے کہ لوگ کھانے پر مجبور ہوجائے گا لگتا ہے اسکا کاروبار اپنے شروع کیا۔۔۔املوکو
جاپانی ملوک
Amlok
املوک
Pashto mai parseman or amlok kaha jata hai Pakistan ke northern areas mai zyada paye jatey hai
humlok
آملوک
علامہ_سعدرضوی_کورہاکرو
املوک
Amlook….
Why we have that kind of sub standards tweet at Down. Is it Fake account or handheld by some villager or 6 th grade boy. Down is News paper of our founder of Pakistan not expecting that kind of tweets.
Persimmon
Don't know
sheeraz humlog
Hamlog😜😂
Wisee hmare zban me iese “amblokh” kehte hai
املوک
ہم لوک
املوک۔kaka fruit
⭐
Amlok
املُوک
اس پھل کو کھانے سے آپ جاپانی فر فر بولنے لگتے ہيں۔۔۔۔آزمائش شرط ہۓ 🤣
Amlok
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679: \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0622\u0631\u0645\u06cc \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 '\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc' \u0642\u0631\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »