مزید تماشا نہیں بننے دینگے، مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا: نواز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کےمعنی پہنائے جاتے...

پاسداری یاد کرانےکےلئے آئیندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن،انفرادی،جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کےنمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کےساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسےخفیہ نہیں رکھا جائے گا۔2/2سابق وزیراعظم نے مزید لکھا کہ یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہئے۔ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خودمسلح افواج کواپنے حلف کی پاسداری یاد کرانےکےلئے آئندہ ہماری جماعت کا کوئی...

نواز شریف نے مزید لکھا کہ قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کےساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسےخفیہ نہیں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is no more

Bilkul thk kaha

😆😆

He needs to get his mental state as well? Paranoia?

بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔ چلیں دیر آئے درست آئے۔۔ ۔

جھوٹ بولدا

Or ap kashti lay kr bhag gaya

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

Chor Haram khor

BHAGNECWALON KO KON LEADER MANTA HEY....KIA SACHA BHI KABHI BHAGTA HEY?AA KAR HALAT KA SAMNA KAREIN TU BAT SUNI JA SAKTI HEY...MAGAR AGAR AA GAYE TU TU MODI KO INVITE NA KAR LEIN APNE GHAR JATI UMRA....

کیا پاکستان میں کوئی ایسی عدالت ہے جو پاکستان کو لوٹنے اور پاکستانی اداروں کو تباہ و برباد کرنے والے سیاست دانوں کو عبرت ناک سزا دے سکے تاکہ آئیندہ کوئی بھی اس طرح کے جرائم کرنے کی ھمت نہ کرے۔

🤚

NawazSharif Phir bhi itne Dheet aur Paise k pujari ho k Loota howa paisa wapis mahi kia. Jisko Haram ki kamai raas ajaye wo kabhi Haram ko Haram nahi samjhta aur na hi wapis karta.

He is right

Fact

منافق جھوٹا شیطان

لعنت ہو اس انڈین پر لعنت ہو اس انڈین پر لعنت ہو اس انڈین پر لعنت ہو اس انڈین پر

آ جاؤ ملک میں سزا سپریم کورٹ نے دی ہے تمہیں نا اہلی کی تحریک انصاف نے نہیں۔ سارا خاندان ملک سے باہر ملک کو قرضوں تلے دبانے والے۔ کچھ شرم کر کچھ حیاء کر۔

پاک آفواج اور محب وطن قیادت کے ھوتے کسی کی کیا مجال جو اس کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھ.سکے پاکستان کا اتنا ھی درد ھے تو لندن میں کیوں بیٹھے ھو - عوام میں آو - ایشین ٹائیگر کے بعد اس ملک کو کونسا ٹائیگر بناو گے لیڈر ھو تو جیل میں ھفتہ رہ کر دکھاوچوردروازے اور تلوے چاٹنا چھوڑدو

100% right he said

کاٹھ کا اُلّو پاکستانی چور

بکوس کرتا ہے الو کا پٹا

اس سے پوچھیں اتنی دولت کیا قبر میں ساتھ لے جانی ھے؟

سفید جھوٹ، اس کرپٹ ٹولے کو بالکل نہیں چھوڑنا چاہیے...

Chal BC Chorr khein k

Very right 👉

تجھے پھانسی دینی چاہئیے تھی جو نہیں دی اسی وجہ سے ابھی بھی مسئلے مسائل ہیں

Dafa ho yar

Chal daffaa ho CHOR kee aulaad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے، نوازشریف - ایکسپریس اردوقائد مسلم لیگ ن کا ایک اور ٹوئٹ، جسٹس شوکت صدیقی اور مختلف بیانات پر مبنی ویڈیو تبصرے کے ساتھ شیئر ہاہاہاہا واہ کیا درد ہے پاکستانی قوم کا شکر ہے گدھے تم سے ملک کی جان چھوٹی ہے انشاء اللہ میاں صاحب ان حرام خوروں کا چور نہیں بکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے خدشہ ہے ن اور ش لیگ سے کہیں طوطا لیگ نہ نکل آئےشیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے خدشہ ہے ن اور ش میں طوطا لیگ نہ نکل آئے، ن لیگ کے کئی لوگ استعفیٰ نہیں دیں گے اور جو استعفیٰ دیں گے ان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجھے خدشہ ہے ن اور ش لیگ سے کہیں طوطا لیگ نہ نکل آئےشیخ رشیدمجھے خدشہ ہے ن اور ش لیگ سے کہیں طوطا لیگ نہ نکل آئے،شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial pmln_org ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ڈونلڈ ٹرمپ نے مجھے پکڑ لیا اور زبردستی۔۔۔‘ سابقہ ماڈل نے امریکی صدر پر سنگین الزام لگادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ نے امریکہ کی صدارتی دوڑ میں حصہ لیا تو ان پر خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی اور جنسی ہراسگی کے الزامات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس نے مجھے جانوروں کی طرح مارا شادی کے 21 دن بعد ہی پونم پانڈے کا شوہر پر تشدد کا الزام طلاق لینے کا اعلانممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے نے اپنے شوہر سیم بامبے پر شادی کے 21 دن بعد ہی تشدد کا الزام عائد کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے مار دیں گے‘ سشانت سنگھ کی موت سے چند روز قبل ان کا اپنی بہن کو کیا گیا پیغام منظر عام پر آگیا تفتیش نے نیا موڑ لے لیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز چیز سامنے آگئی ہے جس سے کیس کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »