اس نے مجھے جانوروں کی طرح مارا شادی کے 21 دن بعد ہی پونم پانڈے کا شوہر پر تشدد کا الزام طلاق لینے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اس نے مجھے جانوروں کی طرح مارا' شادی کے 21 دن بعد ہی پونم پانڈے کا شوہر پر تشدد کا الزام، طلاق لینے کا اعلان

سپاٹ بوائے کی رپورٹ کے مطابق 3 ہفتے قبل پروڈیوسر سیم بامبے سے شادی کرنے والی پونم پانڈے نے پیر کے روز گوا میں اپنے شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے پولیس کو درخواست دی۔ اداکارہ کی درخواست پر پولیس نے سیم بامبے کو گرفتار کرلیا تاہم بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ پونم پانڈے کا کہنا ہے کہ انہوں نے سیم بامبے کے ساتھ اپنی شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پونم پانڈے نے بتایا کہ گوا میں ان کا اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد سیم نے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔" اس نے اتنا تشدد کیا کہ مجھے لگا میں مر جاؤں گی، اس نے میرے منہ پر گھونسا مارا، میرا سر بیڈ کے کونے سے ٹکرایا اور بری طرح تشدد کیا، کسی طرح میں کمرے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئی جس کے بعد ہوٹل کے سٹاف نے پولیس کو بلایا جو اسے گرفتار کرکے لے...

پونم پانڈے نے بتایا کہ سیم کے ساتھ 3 سالہ رشتے کے دوران انہیں کئی بار ہسپتال جانا پڑا ہے،"چونکہ ہم ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے اس لیے میں نے پرتشدد رشتے پر خاموشی اختیار کیے رکھی ۔"اداکارہ نے سیم بامبے کے ساتھ شادی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ"اس بار میرا اس کے پاس واپس جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میرا نہیں خیال کہ ایک ایسے شخص کے پاس واپس جانا اچھا آئیڈیا ہوگا جو آپ کو نتائج کی پرواہ کیے بغیر جانوروں کی طرح مارتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کن امراض کی ادویات مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے کورونا کے باعث تباہ ہونے والے روزگار سے پریشان عوام پر ایک مرتبہ پھر سے بجلیاں گراتے ہوئے ادویات مہنگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کی، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اپنی ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ جس ملک میں عدل وانصاف نہ ہو اس ملک کاعوام بھوکاہی سوئیگا عدلیہ جب چوروں کی پشت پرکھڑاہولٹیرےطاقتورہوں توملک کھوکھلاقوم بدحال تونتیجہ یہی نکلےگاجوقوم بھگت رہی ہے۔اللہ کی پناہ سندھ کےوزیربلدیات کابیٹاہےناصرشاہ بیٹاہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے بگ باس سیزن 14 کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردومجھے زیادہ خوشی ہوگی کہ کام کرنے والوں کو مکمل تنخواہ اداکرنے کے لئے میری تنخواہ کاٹ لی جائے، سلمان خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ہزاروں مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزی کی، میجر جنرل بابر افتخارمسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایل او سی کے جوڑا سیکٹر میں پاکستان میں تعینات مختلف ملکوں کے سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں اور عالمی اداروں کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال بھارت کی جانب سے 2333 مرتبہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ aap ne kia ? اب ان کی بات کون سنے اور مانے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے، اسے مسترد کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »