شہباز شریف نے ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کی، فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف نے ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کی، فیاض چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang

فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف کا ایک دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کا دعویٰ عوام کی آنکھوں میں مرچیں جھونکنے کے مترادف ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف اور بھتیجی مریم نواز کی لگائی گئی آگ بجھانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ کوویڈ-19 کے آغاز میں بھی شہباز شریف نے ملکی معیشت کی تباہی کا واویلا مچایا تھا، اللّٰہ کے کرم اور وزیر اعظم عمران خان کی احسن پالیسیوں کی بدولت حکومت اس امتحان میں سرخرو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس ملک میں عدل وانصاف نہ ہو اس ملک کاعوام بھوکاہی سوئیگا عدلیہ جب چوروں کی پشت پرکھڑاہولٹیرےطاقتورہوں توملک کھوکھلاقوم بدحال تونتیجہ یہی نکلےگاجوقوم بھگت رہی ہے۔اللہ کی پناہ سندھ کےوزیربلدیات کابیٹاہےناصرشاہ بیٹاہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق رپورٹ 30 ستمبر تک طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق رپورٹ 30 ستمبر تک طلب کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے نواز شریف کی حاضری کو یقینی بنانا ہے، پھر ایک ساتھ اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ اگر کوئ غریب بندہ ہوتا تو ابھی تک اس کے ماں باپ اور بیوی بچوں کو بھی اٹھا لینا تھا پولیس نے 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں،میاں شہباز شریف کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں، دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا، آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ”ہوس“😀😀 حرام خور شریفوں یہ تمہارے مقدر میں ہے اب عمران خان نہیں 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے تمام شریف سلاخوں کے پیچھے ہوں 24 ستمبر کو بناتا ہے.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا, شہباز شریفدوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا, شہباز شریف Lahore PMLN ShehbazSharif PressConference pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz GOPunjabPK betterpakistan SKhaqanAbbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام سلیکٹڈ وزیراعظم سے مایوس ہوچکے ہیں، شہباز شریف - Pakistan - Dawn NewsPlease, have some shame to compare the utilities with your corrupt practices' price. Nawaz sharif dur mai meray chwkidaron kai bank account main arbon rupay hotay thay, chor baisharam aadmi CMShehbaz Awam tau sab se hi mayoos hochukay hain bus Ghazwa e Hind ke intizar mein hain ke kisi bari jang me is qaum ko kuffar ke samne shaheed hone ka moqa milay warna yah ijtimai khudkushi ki taraf gamzan hojaigi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا کل جماعتی کانفرنس کا اصل ہدف شہباز شریف تھے؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »