عوام سلیکٹڈ وزیراعظم سے مایوس ہوچکے ہیں، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف کے دور میں چینی جو 50 روپے کی تھی آج 100 روپے کلو پر ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف Read more: DawnNews ShehbazSharif Lahore PMLN Pakistan

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام سلیکٹڈ حکومت اور وزیراعظم سے مایوس ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آر ٹی ایس جس انتخابات میں ناکام ہوگیا بلکہ اس کے نتیجے میں بننے والی اس حکومت نے ان سوا 2 برسوں میں قوم کا کیا سوارا اور بہتری کی وہ آج دیوار پر لکھی ہے، کیا کیا سہانے خواب دکھائے گئے تھے کہ 300ارب ڈالر کپتان لائے گا، ایک سو ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گا اور قوم کی ترقی و خوشحالی، دودھ کی نہریں بہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود سلیکٹڈ وزیراعظم ان اسکینڈلز کو دن رات صرف چھپانے میں مصروف ہے بلکہ منی لانڈرنگ جو پی ٹی آئی کے 23 اکاونٹس ہیں وہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے اور اگر الیکشن کمیشن اور اسٹیٹ بینک وہ حقائق لے آئے جو ان کے پاس موجود ہیں تو عمران خان نیازی ایک سیکنڈ بھی وزیراعظم نہیں رہ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چل بے چل 😤😤😤😤

kitni sugar mills Sharif family ki hayn?

jhoot bolne ki ko had hoti he.50 ki thi chheeni wah drama baaz 👎🤗🤭😜😝

Nawaz sharif dur mai meray chwkidaron kai bank account main arbon rupay hotay thay, chor baisharam aadmi CMShehbaz

Awam tau sab se hi mayoos hochukay hain bus Ghazwa e Hind ke intizar mein hain ke kisi bari jang me is qaum ko kuffar ke samne shaheed hone ka moqa milay warna yah ijtimai khudkushi ki taraf gamzan hojaigi

Cheeni wese bhee sehat kai liye buri hai.. dono Sharif brothers kai liye

Please, have some shame to compare the utilities with your corrupt practices' price.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام چینی صدر شی جن پنگ کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سفیر یاؤجنگ کیساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ کرو ترلے ہن پین یکو Lekin wu 2014 mein aaa he nai raha tha 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsیہ وہ کتا ہےجو بھونک بھونک کرچینی صدر کادورہ پاکستان منسوخ کرچکاہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک مرتبہ پھر سے بجلی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے , عوام کیلئے پریشان کن خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شہریوں کیلئے پریشان کن خبر ہے کیونکہ ایک مرتبہ پھر سے 98 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کیے جانے کا امکان ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے نہتے عوام اپنے حق خودارادیت کیلئے لڑتے رہیں گےصدر آزاد کشمیرآزادجموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امن کے نام نہاد عالمی نگہبانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں PM_AJK pid_gov اور پاکستانی فوج بینڈ باجا سنبھالے نغمے ترانے بجاتی رھے گی۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کے نہتے عوام اپنے حق خود ارادیت کیلئے لڑتے رہیں گے: صدر آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امن کے نام نہاد عالمی نگہبانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام پر اپنی خاموشی توڑیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »