دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا, شہباز شریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا, شہباز شریف Lahore PMLN ShehbazSharif PressConference pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz GOPunjabPK betterpakistan SKhaqanAbbasi

میاں شہباز شریف نے کہا کہ قبر میں جانے کے بعد بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو نکال کر پول پر لٹکا دیا جائے۔ قائد حزب اختلاف نے چینی سکینڈل چھپانے کی کوششوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اصل ملزم عمران نیازی اور عثمان بزدار ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر 3 الزامات لگائے۔ ڈیلی میل میں میرے اور خاندان کے خلاف الزام لگایا گیا۔ کہا گیا کہ جاوید نامی شخص میرا فرنٹ مین ہے۔ آج تک جاوید صادق کے بارے میں جواب نہیں دیا گیا۔ 2016ء میں نوٹس بھیجا، آج تک جواب نہیں آیا۔ پاناما سکینڈل کے دوران مجھ پر 10 ارب رشوت دینے کا الزام لگایا گیا۔ 2 سال گزر گئے، اس کیس کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اور ملتان میٹرو پر 100 ارب لگے جبکہ بی آر ٹی منصوبے پر اربوں کی کرپشن...

انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تحریک کا فارن فنڈنگ کیس اوپن اینڈ شیٹ ہےلیکن ‘’سلیکٹڈ وزیراعظم’’ سکینڈل کو دن رات چھپانے میں مصروف ہے۔ اگر اس کیس کی شفاف تحقیقات ہو تو عمران خان ایک دن بھی وزیراعظم نہ رہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ مسلم لیگ پر ناجائز اور غلط الزامات لگا کر بھی انتقام کی ہوس نہیں بجھ رہی۔ نیازی حکومت نے غلط کیسز بنانے کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ رانا ثناء اللہ پر ہیروئن کیس ڈالا گیا۔ ڈھٹائی سے نیازی کے حواری کہتے رہے کہ سچا کیس...

ان کا کہنا تھا کہ علیمہ باجی کے کیس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، ایف بی آر میں انھیں پروٹوکول دیا جاتا ہے، انہوں نے اور خود ان کے بھائی عمران خان نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ مالم جبہ، ہیلی کاپٹر، چینی، گندم اور ادویات کے سکینڈلز کا کیا بنا؟لیگی صدر نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت میں دن رات محنت کی۔ ہماری محنت کا بچہ بچہ گواہ ہے۔ جبکہ موجودہ حکومت کے دور میں ہماری معیشت کا حال سانحہ بلدیہ فیکٹری جیسا ہونے جا رہا ہے۔ اگر بہتری نہ آئی تو پھر معیشت کو کوئی نہیں بچا سکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی دوسری لہر؛ انگلینڈ میں دوبارہ سخت پابندیاں نافذبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے  انگلینڈ میں سخت پابندیوں کا اعلان کردیا۔برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بورس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کرلیاایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کرلیا ARYNewsUrdu Only polititian who has controlled his nervous in any situations . Get well soon ❤️ Daikhain sab agar yeh opposition waloon ka Banda hota to govt job 36 galyaan di ja chuki hoti magar yeh Imran khan ka dost hai . Salam Imran Khan Salam ap ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے کئی بارجیل جانیوالے 3 لٹیرے دوبارہ دھرلیے - ایکسپریس اردویاسر،کامران اورعقیل لوٹ مارکی لاتعدادوارداتیں کرچکے،عادی جرائم پیشہ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو دوبارہ بلالیاجہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو 30 ستمبر جبکہ جہانگیر ترین کو یکم اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک فیس بک پوسٹ ’لائیک‘ کرنے پر مصر میں آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیاقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک آسٹریلوی شہری کو ایک فیس بک پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق اس آدمی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں نیا قانون نافذ خلاف ورزی پر جیلخلیجی ریاست عمان میں حکام کے مطابق شاپنگ مالز میں خریداروں کو اخلاقیات کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میںجرمانوں اور قید کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »