’ڈونلڈ ٹرمپ نے مجھے پکڑ لیا اور زبردستی۔۔۔‘ سابقہ ماڈل نے امریکی صدر پر سنگین الزام لگادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ نے امریکہ کی صدارتی دوڑ میں حصہ لیا تو ان پر خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی اور جنسی ہراسگی کے الزامات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا

جو ان کی صدارت کی ایک ٹرم لگ بھگ پوری ہونے کے بعد بھی نہیں رکا۔ اب ایک اور ماڈل ایمی ڈوریس نے صدر ٹرمپ پر انتہائی سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایمی ڈوریس نے کہا ہے کہ انہیں صدر ٹرمپ نے 1997ءمیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔

ایمی ڈوریس نے ایک برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نیویارک میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے گئی تھیں جہاں ڈونلڈٹرمپ نے انہیں اپنے کمرے میں مدعو کیا اور وہاں پکڑ کر زبردستی بوس و کنار کی کوشش کی۔ ڈوریس کا کہنا تھا کہ اس وقت اس کی عمر 24سال تھی۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے وکیل کی طرف سے حسب سابق ایمی ڈوریس کے الزام کی بھی سختی سے تردید کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایمی ڈوریس کا یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ دوسری مدت کے لیے صدر بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان نے جان پر کھیل کر مارخور کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا - ایکسپریس اردوایسے رضاکاروں کو سلام پیش کرتے، چیئرمین پاکستان ہلال احمر کے پی کے 👏 اب مار خور کو نوجوان ھی بچائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفاک شخص نے شک کی بنیاد پر بیوی، سالی اور ساس کو قتل کردیاسفاک شخص نے شک کی بنیاد پر بیوی، سالی اور ساس کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگاتے ہوئے آئندہ ہفتے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر کیا چیز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسابقتی کمیشن کا جہانگیر ترین کی شوگر مل پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کی شوگر ملز جمال دین والی کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ CMMasood ہاہاہاہاہاہا 🤣 😅 🤣 سب ٹوپی 🧢 ڈرامہ 🎭 ہے کچھ بھی نہیں ہوگا AatifAzio1 کام پئے گیا جے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فاسٹ باﺅلر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »