سفاک شخص نے شک کی بنیاد پر بیوی، سالی اور ساس کو قتل کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفاک شخص نے شک کی بنیاد پر بیوی، سالی اور ساس کو قتل کردیا ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت سے 90 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہریانہ شہر کے علاقے پانی پت میں سفاک شخص نے اپنی اہلیہ، سالی اور ساس کو قتل کردیا۔کے مطابق ہریانہ کے شہر پانی پت کے ضلع سونی پت میں واقع گاؤں پتی کلیانا کے 27 سالہ رہائشی نور حسن نے اپنی 25 سالہ اہلیہ مدہو، 18 سالہ سالی منیشا اور 48 سالہ ساس جمیلا کو قتل کر کے لاشوں کے ساتھ عصمت دری کی۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جس نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ’میری اہلیہ کے کسی دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات تھے اور سسرال والے اُس کی حوصلہ افزائی کررہے تھے‘۔ پولیس کے مطابق خواتین کی لاشیں 6 ، 7 اور 8 ستمبر کو تین علیحدہ مقامات سے برآمد ہوئیں تھیں۔ جس کے بعد تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم گیارہ ستمبر کو تشکیل دی گئی تھی۔

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اُس نے پانچ ستمبر کو نشہ استعمال کرنے کے بعد پہلے اپنی بیوی اور پھر سالی کو قتل کیا، پھر اُن کی لاشوں کو چھپا دیا، بعد ازاں 8 ستمبر کو ساس کو قتل کیا اور اُن کی لاش کو جلانے کی کوشش بھی کی۔ رپورٹ کے مطابق حسن اور اُس کی اہلیہ کرائے کے گھر میں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ مقیم تھے۔ پولیس نے قتل اور شواہد چھپانے کی دفعات کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصری شخص کے پیٹ سے 7 ماہ بعد موبائل فون نکال دیا گیامصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریبی قصبے میں ایک دلچسپ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب مصری اخبار الوطن کے مطابق ایک شخص نے دوستوں کے ساتھ بیٹھے مذاق میں موبائل فون نگل لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: زیادتی کا شکار لڑکی سے بااثر شخص کا موبائل نمبر برآمدکراچی کے علاقے کلفٹن میں لڑکی کو اغواء کر کے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، زیادتی کا شکار لڑکی سے ایک بااثر شخص کا موبائل نمبر برآمد ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شخص کی دکان سے گاڑی لے کر سیلزمین کو اغوا کرنے کی کوششیوٹاہ پولیس کا کہنا ہے کہ 43 سالہ گبسن نامی شخص نے ٹیسٹ ڈرائیو کے لیے لی گئی گاڑی واپس دینے سے انکار کردیا تھا اور خطرناک اسپیڈ پر گاڑی چلائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوباش شخص کو خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیاگنجا کرکے پولیس کے حوالےراولپنڈی(ویب ڈیسک) خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا۔ پولیو ورکر کا کہنا ہے کہ وہ تھانہ جاتلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سوتیلی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں کینٹ پولیس نے سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ when ever implementation and judgement of courts of law and order then criminals will only get benefits
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر پی ٹی اے پیمرا اور ایف آئی اے کو نوٹسپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست پر پی ٹی اے،پیمرا اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »