اوباش شخص کو خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیاگنجا کرکے پولیس کے حوالے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوباش شخص کو خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیا،گنجا کرکے پولیس کے حوالے

علاقے میں ڈیوٹی پر تھی کہ رکشہ ڈرائیور عرفان عرف فانی نے نازیبا الفاظ کہے اور زدوکوب کرنے کی کوشش کی۔ خاتون پولیو ورکر کو سرعام کھینچتے اور مارتے دیکھ کر راہ گیروں و اہلیان علاقہ نے ملزم کو قابو کرلیا۔

اہلیان علاقہ نے خاتون کو زدوکوب اور ہراساں کرنے والے ملزم کو قابو کرلیا اور گنجا کرکے مونچھیں بھی کاٹ دیں۔ شہریوں ںے خوب درگت بنانے کے بعد ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے پولیو ورکر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون پولیو ورکر سےچھیڑ چھاڑ کرنے والا سرمونڈھ کرپولیس کے حوالے - ایکسپریس اردوہراساں کرنے والے ملزم کا سر اور مونچھیں مونڈ کر پولیس کے حوالے کردیا Gand mar do iske بد معاش پر اغواکاری بہ نیت زبردستی زناکاری کا مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کرکے کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا فرض اولین ہے اگر پولیس فرض شناس ایماندار اور رشوت خور نہ ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان کی ہیلتھ ورکر ناہیدہ کے قتل کے خلاف احتجاج - BBC News اردوپاکستان میں شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ایک احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جس میں یہاں سے کوسوں دور موجود بہت سے لوگ بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شامل میں۔ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے جسٹس فار ناہید کے نام سے ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ کہاں ہے حکومت؟؟؟ Tumharey UK mei koi news nehi, salo kiya sub mer gaye hain waha dorkNation اس ب غیرت چینل سے گزارش ھے کہ کیا بھارت میں کسی بھی ایک مسلم ھیلتھ ورکرز،مسلم طالبات،مسلم صحافی یا مسلم خواتین کے وہاں کی پارلیمان میں شمولیت پر آواز اٹھائی ھے وہ بھی الگ سے ؟؟؟ امریکہ اور اسرائیل کا دلال چینل
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوباش شخص کو خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیا،گنجا کرکے پولیس کے حوالے - ایکسپریس اردوہراساں کرنے والے ملزم کا سر اور مونچھیں مونڈ کر پولیس کے حوالے کردیا بہتر ہوتا اگر اس حرامی کُتے کو پولیو ویکسین کی ساری بوتلیں وہیں پر پلا کر اس کے ہینڈل کو ناکارہ کر دیا جاتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانا محفوظ عمل ہے -بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانا محفوظ عمل ہے ARYNewsUrdu DoBoondPakistankiKhatir LetsEradicatePolio Polio
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 5 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، قومی انسداد پولیو مہم 21 سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی، مہم میں 3 کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی رہنماؤں نے پولیو ویکسین کے خلاف افواہیں مسترد کردیں، ٹیکہ لگوانے کی حمایت - Pakistan - Dawn NewsSamiSwati_ حکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!! بچے معذور ہو رہے ہیں اور انہیں لطیفے سوجھ رہے ہیں۔ پاکستان میں حرامخور مولویوں کی کمی ہے کیا جو یہ ایک اور نمونہ لے آئے معصوم عوام کو بےوقوف بنانے کے لئے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »