فاسٹ باﺅلر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاسٹ باﺅلر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا mdk_gul UmarGul

نجی خبر رساں ادارے 24 نیوز کے مطابق عمر گل نے انٹرنیشنل کیرئیر کے دوران 130 ون ڈے، 60 ٹی 20 اور 47 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 427 وکٹیں حاصل کیں جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حال ہی میں جاری کی گئی آل ٹائم بیسٹ ٹی 20 رینکنگ میں بھی عمر گل کو شامل کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق عمر گل نے پاکستان کے علاوہ گلوسیسٹر شائر، حبیب بینک لمیٹڈ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز، ملتان سلطانز، نارتھ ویسٹ فرنٹیئر پرووینس، نارتھ ویسٹ فرنٹیئر پرورینس پینتھرز، پاکستان اے، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ، پشاور، پشاور پینتھرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، سسیکس، یووا نیکسٹ اور ویسٹرن آسٹریلیا کی بھی نمائندگی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردیزمبابوے کرکٹ ٹیم کو ان کی حکومت نے اگلے مہینے ہونے والی سیریز کیلئے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ زمبابوے ٹیم دورے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ڈین جونز کی موت پر پاکستان کرکٹ کے تعزیتی پیغاماتحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنے والے ڈین جونز کے اہلِ خانہ کے ساتھ کرکٹ بورڈز، سابق اور موجودہ کھلاڑیوں، کومینٹریٹرز نے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ  زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تین ون ڈے میچوں پرمشتمل سیریز کا آغاز30 اکتوبر سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمرگل اورعمران فرحت کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفاسٹ بولر عمر گل اور عمران فرحت اب کوچنگ میں اپنا کیریئر بنائیں گے mdk_gul omer gul ko pakistan team mai kelny kab deta hai o ab be test match kel sakta hai par sawal ye hai os chance mela ga be ya nahi اچھا جی ہن اے وی دن آنے سی کے عمران فرحت کوچ بنے گا ۔۔۔اللہ ہی حافظ ہوئے گا اس ٹیم دا We will miss Omer Gul ,, Farhat was just an average player ,.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر گل اور عمران فرحت کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز کو پاکستانی کرکٹ سے بہت پیار تھا، سلمان اقبالڈین جونز کو پاکستانی کرکٹ سے بہت پیار تھا، سلمان اقبال ARYNewsUrdu DeanJones ARYNEWSOFFICIAL پاکستانیوں کو جذباتی بیان دینے کی بہت عادت ہے سلمان غدار تمیں کس سے پیار ہے ARYNEWSOFFICIAL Humein to nhi pta tha Bhai, bohut Shukriya btaney key liyey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »