بھاری ٹیکس کلیکشن کے پیش نظر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انکم ٹیکس بریکٹ میں تبدیلیوں پر غورکیا گیا— فائل فوٹو:اے ایف پی
باخبر ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بھاری ٹیکس کلیکشن کے پیش نظر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انکم ٹیکس بریکٹ میں تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام سے کہا گیا کہ وہ ٹیکس بریکٹ کے لیے چند تجاویز تیار کریں، ان تبدیلیوں کو ریونیو پر اثرات اور ٹیکس دہندگان کو ریلیف کے اثرات کے ساتھ طے کریں۔
اجلاس کے شرکا نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ طرز پر نجی شعبے کے تعاون سے ایک وسیع البنیاد انٹرنشپ پروگرام پر بھی تبادلہ خیال کیا، تاہم اس کے لیے گہرائی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہوگی۔ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ ٹارگٹ ریونیو سے تقریباً 290 ارب روپے کا ایک چھوٹا سا حصہ بھی تنخواہ دار، شہری اور متوسط اور کم درمیانی آمدنی والے گروپوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا...
حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اس اجلاس میں پاکستان کی معیشت کے بنیادی میکرو اکنامک اشاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کے اراکین نے موجودہ حکومت کی طرف سے فسکل اور مانیٹری فرنٹ کے معاشی استحکام کے لیے کوششوں کو سراہا گیا۔
Not a good idea, Pakistani society is defaulted and compromised with gullubut majority will act hawkish and the relief never reaches the honest end deserves to it most, best-selling things is to enforcement of 100%merit in Apointment and start agricultural economic development
سبسڈی نہ ہو گی تو لوگ مہینگا پیڑول احتیاط سے استعمال کرین گے
گھبرانا نہیں ہے
صرف لفاظی جس میں PM نے ماسٹرز کیا ھوا ھے..!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u0636 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u0646\u06d2 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0642\u0628\u0648\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0645\u0644 2 \u0641\u0631\u0648\u0631\u06cc \u062a\u06a9 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0634\u0648\u06a9\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646 منحوس آدمی آئی ایم ایف کو کوئی جلدی نہیں ان کو پتہ ہے کہ پاکستان پر اس کے چیلے مسلط ہیں وہ پاکستان کو اس کی جھولی میں جلد ڈال دیں گے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u06cc\u0648\u0645 \u062c\u0645\u06c1\u0648\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06cc \u067e\u0631\u06cc\u0688 \u0633\u06d2 \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0645\u0639\u0632\u0632\u06cc\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u0641\u0648\u062f \u063a\u06cc\u0631\u062d\u0627\u0636\u0631\u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u0631\u06cc\u0646\u062f\u0631 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u062a\u06be\u06d2 \u062c\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0679\u06cc\u0646\u06a9\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0646\u06af\u06cc \u0637\u06cc\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u0644\u0627\u0645\u06cc \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »