\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06d2 \u062a\u0634\u062f\u062f \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633

27/01/2022 12:27:00 PM

وزیراعظم کا کراچی میں ایم کیو ایم کارکنوں پر پولیس کے تشدد کا نوٹس تفصیلات جانیئے:#AajNews #AajUpdates #PMImranKhan #MQM

وزیراعظم کا کراچی میں ایم کیو ایم کارکنوں پر پولیس کے تشدد کا نوٹس تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan MQM

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0648\u06ba...

Comments اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم کارکنوں پرپولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر سندھ پولیس کی جانب سے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے، واقعے پر محکمہ داخلہ ،چیف سیکرٹری ،آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ I have taken note of the violence used by Sindh police against MQM's peaceful protest against Sindh's LG law, & have called for a report from Interior Ministry, Sindh CS & Sindh IG.Comments کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء اور وفاقی وزیر امین الحق کو فون کر کے گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس روڈ پر ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سے کہنا تھاکہ اس قسم کے واقعات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں، سیاسی اختلافات بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جائیں۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ اس واقعے کو لسانیت کا رنگ نہیں دیا جائے گا، دونوں جانب سے لسانیت کے حوالے سے بیانات کی مذمت بھی کی گئی۔ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما کو یقین دہانی کروائی کہ پوسٹ مارٹم کرنے سے موت کا جو بھی سبب ہوگا وہ سامنے آ جائے گا۔ وفاقی وزیر امین الحق نے ٹنڈوالہیار واقعے پر حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں میں آئندہ اس قسم کی صورت حال پیدا نہ کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میں اس واقعے کی انکوائری کراؤں گا، انکوائری میں جو بھی ملوث ہوا اس کخلاآف کارروائی ہو گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش بھی کی، جس پر امین الحق نے کہا کہ پارٹی سے مشاورت کر کے جواب دیں گے۔ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے زخمی ہونے والے ایم پی اے صداقت حسین کو بھی فون کیا اور ان سے طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔.Comments فائل فوٹو کراچی کے ریڈزون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مارچ کرنے والوں نے پولیس کی رکاوٹوں سے گزر کر وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے دھرنا دیا جبکہ احتجاج کے باعث صدر اور اس کے اطراف میں ٹریفک جام ہوگئی ۔ دسمبر میں سندھ اسمبلی سے منظور کیے گئے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے خلاف کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان ایک ریلی نکالی۔ منظور کردہ ایکٹ کو ایم کیو ایم اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے"کالا قانون" قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے کیونکہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے اختیارات لے کر صوبائی حکومت کے حوالے کرتا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مارچ کے شرکاء شارع فیصل سے سفر کرتے ہوئے ہوٹل میٹرو پول پہنچے جہاں انہوں نے فوارہ چوک اور کراچی پریس کلب جانے کے بجائے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف رخ کیا۔ جب پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ دیں اور نعرے بازی کی اس موقع پر سیاسی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جہاں وہ احتجاج کررہے ہیں جہاں انہوں نے دھرنا دیا۔ ٹریفک جام کی صورتحال حکام نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کر دی ہے جبکہ ریلی کے باعث ریڈ زون اور اطراف میں ٹریفک میں خلل کے باعث کئی سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ پولیس نے پی آئی ڈی سی اور کراچی کلب کی طرف جانے والے راستے بند کر دیے ہیں تاہم آئی آئی چندریگر روڈ اور شارع فیصل کا ریڈ زون جانے والا ٹریک ٹریفک جام کا سامنا رہا۔ وزیراعلیٰ کا طبی معائنہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں طبی معائنہ ہوا جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر وہ بغیر پروٹوکول کے ہسپتال پہنچے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے پریس کانفرنس کی اور بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر ایم کیو ایم پی اور جماعت اسلامی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی تقریباً ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے رہی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں سے کراچی میں نظام زندگی درہم برہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن وہ بلدیاتی قانون کو بحال نہیں کرے گی جو مشرف دور میں نافذ کیا گیا تھا۔.0 — شٹر اسٹاک فوٹو انگلش زبان میں روزمرہ کی متعدد چیزوں کے لیے مخفف استعمال کیے جاتے ہیں جیسے ائیر کنڈیشنر کو اے سی کہا جاتا ہے اور پاکستان میں بھی اس کا عام استعمال ہوتا ہے، مگر کچھ مخفف ایسے ہیں جو ہمارے ملک میں بھی بول چال میں نظر آتے ہیں مگر ان کا مطلب اکثر کو معلوم نہیں ہوتا۔ ان میں سب سے نمایاں گھڑی کے وقت کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح اے ایم اور پی ایم ہیں جو کہ دن یا رات کے فرق کے لیے عام استعمال ہوتی ہے، مگر جب کسی سے پوچھا جائے کہ اے ایم یا پی ایم کن الفاظ کا مخفف ہیں تو یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بہت کم لوگ ہی اصل الفاظ جانتے ہیں۔ بیشتر افراد کے خیال میں اے ایم سے مراد آفٹر مڈنائٹ جبکہ پی ایم کا مطلب پاسٹ مڈڈے ہے، مگر یہ درست نہیں۔ کیا آپ کو اس کا مطلب معلوم ہے؟ اگر نہیں تو پہلے جان لیں کہ انگلش زبان کے متعدد دیگر الفاظ اور جملوں کی طرح اے ایم اور پی ایم لاطینی زبان کے جملوں کا مخفف ہیں۔ اے ایم لاطینی جملے ' ante meridiem ' یا بی فور مڈڈے (دوپہر سے پہلے) جبکہ پی ایم ' post meridiem ' یا آفٹر مڈ ڈے (دوپہر کے بعد) کا مخفف ہے۔ اس حوالے سے تو زیادہ تفصیلات موجود نہیں کہ کب اے ایم اور پی ایم انگلش زبان کا حصہ بن کر عام استعمال ہونے لگے، مگر یہ معلوم ہے کہ 12 گھنٹے کا ٹائم کیپنگ سسٹم قدیم مصر کے عہد سے تعلق رکھتا ہے۔ آج دنیا کے اکثر حصوں میں 24 گھنٹے کا سسٹم استعمال ہوتا ہے مگر جہاں انگلش زبان کا غلبہ ہے وہاں 12 گھنٹے والی گھڑی چلتی ہے۔.

Will take necessary action against those responsible after receiving these reports.— Imran Khan (@ImranKhanPTI) وزیراعظم نے کہا کہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیرخارجہ کا ایم کیوایم رہنماؤں سےٹیلیفونک رابطہ، مظاہرین پرپولیس تشددکی مذمت دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایم کیوایم کےرہنماؤں سےٹیلیفونک رابطہ کر کے کراچی میں پرامن مظاہرین پرپولیس کےتشددکی شدیدمذمت کی۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقرشی نے ایم کیوایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی،امین الحق اورکشور زہرہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا کہ پرامن احتجاج کولاٹھیوں اورشیلنگ سےمنتشرکرناجمہوری حق کی نفی ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی خواتین پرپولیس تشددکی جس قدرمذمت کی جائےکم ہے، آئےروزجمہوریت کادرس دینےوالوں کااصل چہرہ سب نےٹی وی اسکرینزپردیکھا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایم کیوایم کے کارکن کی شہادت پراظہار تعزیت بھی کیا۔.

مزید پڑھ:
Aaj TV Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0621 \u0627\u0645\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u062d\u0642 \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u0646\u060c \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0648\u0627\u0642\u0639\u06d2 \u067e\u0631 \u0627\u0641\u0633\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u0631\u0627\u062f \u0639\u0644\u06cc \u0634\u0627\u06c1 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2...

\u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u062f\u06be\u0631\u0646\u0627\u0633\u0646\u062f\u06be \u0644\u0648\u06a9\u0644 \u06af\u0648\u0631\u0646\u0645\u0646\u0679 \u0627\u06cc\u06a9\u0679 2021 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0646\u06a9\u0627\u0644\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u062f\u0631\u06be\u0631\u0646\u0627 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u0622\u062e\u0631 '\u0627\u06d2 \u0627\u06cc\u0645' \u0627\u0648\u0631 '\u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0645' \u06a9\u0627 \u0627\u0635\u0644 \u0645\u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\u0628\u06cc\u0634\u062a\u0631 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0627\u062f \u0622\u0641\u0679\u0631 \u0645\u0688\u0646\u0627\u0626\u0679 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0644\u0628 \u067e\u0627\u0633\u0679 \u0645\u0688\u0688\u06d2 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u06af\u0631 \u06cc\u06c1 \u062f\u0631\u0633\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 Yes ante meridiem( before midday) post meridiem (after midday) Before noon (Am ) after noon (pm)

\u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u0644 \u06cc\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0627\u06c1 \u0645\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646MQMPakistan

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u062a\u0631\u06a9 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06cc\u06c1 \u06a9\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0648\u0642\u062a \u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 نیازی صاحب۔جب اپ سازشی مہرے کے طور پر کسی الیکٹڈ وزیراعظم کو نکالوگے۔تو خود بھی اسی طرح ذلیل ہو کے نکالے جاوگے۔رونا دھونا گلہ دھمکی کہی کی؟ عوام کو جتنا ذلیل کیا۔عوام اب اپکو بچانے نہیں نکالنے کیلۓ نکلے گی۔مٹھائ بانٹے گی خوشی میں اپکو نکالنے کے بعد۔مذید وقت دیا ملک تباہ ہو جایئگا

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u062a\u0631\u06a9 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06cc\u06c1 \u06a9\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0648\u0642\u062a \u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 SKhaqanAbbasi پھر تو 2023 تک انتظار کرنا پڑے گا میرا بھائی Faer Teri Akh khull jani a... وہ چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اب انکے سر پہ ہاتھ رکھے