\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0621 \u0627\u0645\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u062d\u0642 \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u0646\u060c \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0648\u0627\u0642\u0639\u06d2 \u067e\u0631 \u0627\u0641\u0633\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631

27/01/2022 12:33:00 PM

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم رہنماء امین الحق کو فون، کراچی واقعے پر افسوس کا اظہار تفصیلات جانیئے:#AajNews #AajUpdates

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم رہنماء امین الحق کو فون، کراچی واقعے پر افسوس کا اظہار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc:\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u0631\u0627\u062f \u0639\u0644\u06cc \u0634\u0627\u06c1 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2...

Comments کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء اور وفاقی وزیر امین الحق کو فون کر کے گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس روڈ پر ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سے کہنا تھاکہ اس قسم کے واقعات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں، سیاسی اختلافات بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جائیں۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ اس واقعے کو لسانیت کا رنگ نہیں دیا جائے گا، دونوں جانب سے لسانیت کے حوالے سے بیانات کی مذمت بھی کی گئی۔ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما کو یقین دہانی کروائی کہ پوسٹ مارٹم کرنے سے موت کا جو بھی سبب ہوگا وہ سامنے آ جائے گا۔ وفاقی وزیر امین الحق نے ٹنڈوالہیار واقعے پر حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں میں آئندہ اس قسم کی صورت حال پیدا نہ کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میں اس واقعے کی انکوائری کراؤں گا، انکوائری میں جو بھی ملوث ہوا اس کخلاآف کارروائی ہو گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش بھی کی، جس پر امین الحق نے کہا کہ پارٹی سے مشاورت کر کے جواب دیں گے۔ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے زخمی ہونے والے ایم پی اے صداقت حسین کو بھی فون کیا اور ان سے طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔.Comments فائل فوٹو کراچی کے ریڈزون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مارچ کرنے والوں نے پولیس کی رکاوٹوں سے گزر کر وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے دھرنا دیا جبکہ احتجاج کے باعث صدر اور اس کے اطراف میں ٹریفک جام ہوگئی ۔ دسمبر میں سندھ اسمبلی سے منظور کیے گئے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے خلاف کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان ایک ریلی نکالی۔ منظور کردہ ایکٹ کو ایم کیو ایم اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے"کالا قانون" قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے کیونکہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے اختیارات لے کر صوبائی حکومت کے حوالے کرتا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مارچ کے شرکاء شارع فیصل سے سفر کرتے ہوئے ہوٹل میٹرو پول پہنچے جہاں انہوں نے فوارہ چوک اور کراچی پریس کلب جانے کے بجائے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف رخ کیا۔ جب پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ دیں اور نعرے بازی کی اس موقع پر سیاسی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جہاں وہ احتجاج کررہے ہیں جہاں انہوں نے دھرنا دیا۔ ٹریفک جام کی صورتحال حکام نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کر دی ہے جبکہ ریلی کے باعث ریڈ زون اور اطراف میں ٹریفک میں خلل کے باعث کئی سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ پولیس نے پی آئی ڈی سی اور کراچی کلب کی طرف جانے والے راستے بند کر دیے ہیں تاہم آئی آئی چندریگر روڈ اور شارع فیصل کا ریڈ زون جانے والا ٹریک ٹریفک جام کا سامنا رہا۔ وزیراعلیٰ کا طبی معائنہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں طبی معائنہ ہوا جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر وہ بغیر پروٹوکول کے ہسپتال پہنچے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے پریس کانفرنس کی اور بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر ایم کیو ایم پی اور جماعت اسلامی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی تقریباً ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے رہی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں سے کراچی میں نظام زندگی درہم برہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن وہ بلدیاتی قانون کو بحال نہیں کرے گی جو مشرف دور میں نافذ کیا گیا تھا۔.0 — شٹر اسٹاک فوٹو انگلش زبان میں روزمرہ کی متعدد چیزوں کے لیے مخفف استعمال کیے جاتے ہیں جیسے ائیر کنڈیشنر کو اے سی کہا جاتا ہے اور پاکستان میں بھی اس کا عام استعمال ہوتا ہے، مگر کچھ مخفف ایسے ہیں جو ہمارے ملک میں بھی بول چال میں نظر آتے ہیں مگر ان کا مطلب اکثر کو معلوم نہیں ہوتا۔ ان میں سب سے نمایاں گھڑی کے وقت کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح اے ایم اور پی ایم ہیں جو کہ دن یا رات کے فرق کے لیے عام استعمال ہوتی ہے، مگر جب کسی سے پوچھا جائے کہ اے ایم یا پی ایم کن الفاظ کا مخفف ہیں تو یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بہت کم لوگ ہی اصل الفاظ جانتے ہیں۔ بیشتر افراد کے خیال میں اے ایم سے مراد آفٹر مڈنائٹ جبکہ پی ایم کا مطلب پاسٹ مڈڈے ہے، مگر یہ درست نہیں۔ کیا آپ کو اس کا مطلب معلوم ہے؟ اگر نہیں تو پہلے جان لیں کہ انگلش زبان کے متعدد دیگر الفاظ اور جملوں کی طرح اے ایم اور پی ایم لاطینی زبان کے جملوں کا مخفف ہیں۔ اے ایم لاطینی جملے ' ante meridiem ' یا بی فور مڈڈے (دوپہر سے پہلے) جبکہ پی ایم ' post meridiem ' یا آفٹر مڈ ڈے (دوپہر کے بعد) کا مخفف ہے۔ اس حوالے سے تو زیادہ تفصیلات موجود نہیں کہ کب اے ایم اور پی ایم انگلش زبان کا حصہ بن کر عام استعمال ہونے لگے، مگر یہ معلوم ہے کہ 12 گھنٹے کا ٹائم کیپنگ سسٹم قدیم مصر کے عہد سے تعلق رکھتا ہے۔ آج دنیا کے اکثر حصوں میں 24 گھنٹے کا سسٹم استعمال ہوتا ہے مگر جہاں انگلش زبان کا غلبہ ہے وہاں 12 گھنٹے والی گھڑی چلتی ہے۔.ایم کیو ایم پاکستان کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان January 26, 2022 January 26, 2022 0 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند کردیں گے۔ کراچی پریس کلب کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ خواتین پر تشدد کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ پر امن مظاہرین پر تشدد کے خلاف کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیں دوبارہ للکارہ ہے، ڈاکو کراچی پر مسلط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم پی اے صداقت حسین پرتشدد کا حساب لیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ماؤں، بہنوں پرڈنڈے برسائے گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرنے کہا کہ ہم جمہوریت کو واحد راستہ سمجھتے ہوئے پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں، وزیراعظم کو فوری کراچی آنا چاہیے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم آئی جی اورڈی آئی جی کومعطل کریں۔ previous post.

مزید پڑھ:
Aaj TV Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

\u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u062f\u06be\u0631\u0646\u0627\u0633\u0646\u062f\u06be \u0644\u0648\u06a9\u0644 \u06af\u0648\u0631\u0646\u0645\u0646\u0679 \u0627\u06cc\u06a9\u0679 2021 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0646\u06a9\u0627\u0644\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u062f\u0631\u06be\u0631\u0646\u0627 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u0622\u062e\u0631 '\u0627\u06d2 \u0627\u06cc\u0645' \u0627\u0648\u0631 '\u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0645' \u06a9\u0627 \u0627\u0635\u0644 \u0645\u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\u0628\u06cc\u0634\u062a\u0631 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0627\u062f \u0622\u0641\u0679\u0631 \u0645\u0688\u0646\u0627\u0626\u0679 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0644\u0628 \u067e\u0627\u0633\u0679 \u0645\u0688\u0688\u06d2 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u06af\u0631 \u06cc\u06c1 \u062f\u0631\u0633\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 Yes ante meridiem( before midday) post meridiem (after midday) Before noon (Am ) after noon (pm)

\u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u0644 \u06cc\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0627\u06c1 \u0645\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646MQMPakistan

\u0686\u0627\u0631\u0633\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u062c\u0631\u06af\u06c1 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u062a\u06a9 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0646\u06c1 \u0628\u06be\u06cc\u062c\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u0636 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u0646\u06d2 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0642\u0628\u0648\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0645\u0644 2 \u0641\u0631\u0648\u0631\u06cc \u062a\u06a9 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0634\u0648\u06a9\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646 منحوس آدمی آئی ایم ایف کو کوئی جلدی نہیں ان کو پتہ ہے کہ پاکستان پر اس کے چیلے مسلط ہیں وہ پاکستان کو اس کی جھولی میں جلد ڈال دیں گے۔

\u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0627\u06cc\u0645\u0646\u0633\u0679\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u062f\u0627\u0626\u06cc\u06af\u06cc \u067e\u0631 \u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679'\u0627\u06cc\u0645\u0646\u0633\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0646\u0648\u0679\u06cc\u0641\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0645\u0646\u062f \u0645\u0627\u062a\u062d\u062a \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u06cc \u06a9\u06d2 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u062f\u06c1\u0646\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u062d\u0642 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0632\u0627\u062f\u0627\u0646\u06c1 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0627 \u062c\u0627\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a