T20 ورلڈکپ میں بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بمرا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Icc خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بمرا نے 8 میچز میں 15 وکٹیں حاصل کیں اور ان کا اکانومی ریٹ 4.17 رہا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے فاسٹ بولر جسپریت بمرا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے ہیں۔

بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دی، بمرا نے شاندار اسپیل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا، بھارت 2007 میں بھی چیمپئن بنا تھا

پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بولنگ کرنے پر جسپریت بمرا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں بھی بمرا نے شاندار بولنگ کی تھی اور بھارت کو بظاہر ہارا ہوا میچ جتوایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشافاداکار کے شوبز کیریئر کو آگے بڑھانے میں انوراگ کشیپ کی فلم ’گینگ آف واسع پور‘ نے بڑا کردار ادا کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہنو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سگریٹ جیسے وارننگ لیبلز ہونے چاہیے، یو ایس سرجن جنرلیو ایس سرجن جنرل کے مطابق سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے بحران میں اہم کردار ادا کرنے والا عنصر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعنیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »