سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سگریٹ جیسے وارننگ لیبلز ہونے چاہیے، یو ایس سرجن جنرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Depression خبریں

Mental Health,Social Media

یو ایس سرجن جنرل کے مطابق سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے بحران میں اہم کردار ادا کرنے والا عنصر ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں اور ان پر سگریٹ کے ڈبوں جیسے ہیلتھ وارننگ لیبل ہونے چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے بحران میں اہم کردار ادا کرنے والا عنصر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وارننگ لیبل کے لیے ایوان نمائندگان کانگریس کی اجازت کی ضرورت ہوگی، جس سے والدین اور نوجوانوں کو یہ یاد دلایا جائے گا کہ سوشل میڈیا محفوظ نہیں۔اس سے قبل مارچ 2024 میں ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال موجودہ عہد کے نوجوانوں میں مایوسی اور ڈپریشن جیسے مسائل کا باعث بن رہا ہے۔

ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ دنیا بھر میں 15 سے 24 سال کے افراد میں ناخوشی کا احساس بڑھا ہے۔ انہوں نے ایک تحقیق کا حوالہ بھی دیا جس کے مطابق امریکی نوجوان اوسطاً روزانہ لگ بھگ 5 گھنٹے سوشل میڈیا پر گزارتے ہیں۔

Mental Health Social Media

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کو پڑنے والے تھپڑ پر شبانہ اعظمی کا رد عمل!سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکاروں کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اذان سمیع کیساتھ رومانوی ویڈیو وائرلویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے ماہرہ خان اور اذان سمیع پر کڑی تنقید کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹریمنگ پلیٹ فارمز اور سینسر شپکیا انڈیا میں نیٹ فلکس اور دیگر سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر چند مخصوص موضوعات پر فلمیں یا ڈرامے نہ بنانے کا دباؤ ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار اور اس کی اہلیہ قتل کے الزام میں گرفتاردرشن نے اہلیہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر رینوکا سوامی نامی مداح کو مبینہ طور پر قتل کیا: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »