انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا :چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے( انصاف کی رسائی سب کیلئے ) کے عنوان سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ، خواتین کی نمائندگی ہر شعبے میں ضروری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیے ہیں ،ہماری ثقافت میں خواتین کے بارے میں مثبت چیزیں بھی ہیں ،آرٹیکل 25 میں خواتین...

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کے عنوان سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ، خواتین کی نمائندگی ہر شعبے میں ضروری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیے ہیں ،ہماری ثقافت میں خواتین کے بارے میں مثبت چیزیں بھی ہیں ،آرٹیکل 25 میں خواتین کے حقوقِ کی بات کی گئی ہے، خواتین کے لیے قومی اسمبلی سمیت مختلف اداروں میں مخصوص نشستیں بھی مختص ہیں ،قومی اسمبلی میں خواتین کے لیے براہ راست کے علاؤہ 18 فیصد مخصوص نشستیں...

کرتا، کسی خاتون پر جھوٹی تہمت لگانے پر اسلام اور ہمارے قانون میں قذف کی حد مقرر ہے۔جسٹس قاضی فائز نے کہا ہے کہ ہم اپنی ثقافت کے مثبت پہلوؤں کو کبھی کبھی بھول جاتے ہیں، دین میں علم کا حصول مرد کے ساتھ خواتین بھی فرض کیا گیا ہے، مرد حضرات بھی شکایات کررہے ہیں کہ خواتین کے لئے کوٹہ سسٹم ہوتا ہے، آئین کے آرٹیکل 25 کومد نظر رکھتے ہوئے خواتین کے لئے اقدام اٹھانے چاہئیں، ہمارے ملک میں خواتین کو وارثت کا حق نہ ملنا ایک اہم مسئلہ ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ میری تعریف میں جو الفاظ کہے گئے ان کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، ترجمان پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ بات درست ہے مجھے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے مکالمہاراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مل بیٹھ کربات کریں، یہ دشمن نہیں ہیں،ہم سیاسی بات نہیں کرنا چاہتے تھے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹسہمیں کوئی شوق نہیں کسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں، کیا کریں مگر معاشرہ تباہ ہو رہا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیلببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »