یہ بات درست ہے مجھے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے مکالمہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مل بیٹھ کربات کریں، یہ دشمن نہیں ہیں،ہم سیاسی بات نہیں کرنا چاہتے تھے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

یہ بات درست ہے مجھے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے مکالمہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تو قتل کا ملزم ہے، فیصل کریم کنڈیایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک کروڑ60 لاکھ ڈالر کم ہوگئےعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس میں فردجرم کی تاریخ مقررفٹ پاتھ پر بیٹھی دودھ پلانے والی ماں کو شیرخوار بیٹی سمیت ٹرک نے کچل دیالاہور؛ ٹیکسی میں رہ جانے والا 2تولے سونا اور 2لاکھ روپے نئے جوڑے کو واپس مل گئےپاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب...

انہوں نے کہا کہ آپ کے بیان سے لگتا ہے میں ایک غیر ذمہ دار شخص ہوں کوئی غلط بات کردوں گا، میں ایسا کوئی خطرناک آدمی نہیں ہوں۔ گفتگو کے دوران جب بانی پی ٹی آئی نے سائفر کا حوالہ دیا تو چیف جسٹس نے انہیں بات کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ وہ مقدمات جو ہمارے سامنے آنے ہیں ان پر بات نہ کریں، ہمارا پہلے بھی یہی خدشہ تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کریں، یہ دشمن نہیں ہیں، جائیں جا کر اراکین پارلیمنٹ سے بات کریں، الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر ہم نے صدر اور الیکشن کمیشن کو بات کرنے کا کہا، ہم سیاسی بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزازانسان کونرم مزاج ہوناچاہیے یہ نہیں کہ اس سے بات نہیں کرنی اس سے بات نہیں کرنی، یہ بانی پی ٹی آئی کو نقصان دے رہا ہے: سینیئر قانون دان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیریان وائٹ کیس : بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد : ٹیریان وائٹ کیس میں بانی بانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »