اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Cjp خبریں

Supreme Court

ہمیں کوئی شوق نہیں کسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں، کیا کریں مگر معاشرہ تباہ ہو رہا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

/ فائل فوٹو

سپریم کورٹ میں مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں تو خود توہین عدالت کی کارروائی پر یقین نہیں رکھتا، ساتھی جج نے کمرہ عدالت میں بات کر دی تھی جس کے بعد کارروائی شروع کرنا پڑی۔ جسٹس قاضی فائز نے مزید کہا کہ ہمیں کوئی شوق نہیں کسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں، کیا کریں مگر معاشرہ تباہ ہو رہا ہے، میڈیا کی آزادی سے متعلق ہم بہت محتاط ہیں، کورٹ رپورٹنگ کرنے والے معاشرے میں ایک کام کر رہے ہیں، جا کر بتاتے ہیں یہ ہو رہا ہے، اب وہ فیصلے سے پہلے تنقید شروع کر دیں تو کیا کریں، کچھ ایسے ہیں جنہیں لگتا ہے انہیں جج کی کرسی پر ہونا چاہیے۔

Supreme Court

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہونے پر این اے 48 سے کامیاب خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہچھوٹی چیزوں پر جھگڑا نہیں کریں جو اصل چیز ہے اس پر بات کریں، ہم نے اس بات پر فوکس کرنا ہےکہ الیکشن شفاف ہوا ہے یا نہیں: ٹربیونل جج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مستردیہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے اس میں عوامی مفاد یا دلچپسی کا معاملہ نہیں، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانکسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹپابندی رپورٹنگ پر نہیں غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر ہے، صرف سنسنی خیز ٹکر چلانے پر مسئلہ ہوتا ہے: جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »