انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار کے شوبز کیریئر کو آگے بڑھانے میں انوراگ کشیپ کی فلم ’گینگ آف واسع پور‘ نے بڑا کردار ادا کیا ہے

وزیراعلیٰ کے پی بانی پی ٹی آئی کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے آگاہ کریں گےبھارت نے جنوبی افریقا ویمن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیاکاغان میں عید کے بعد ایک ہفتے میں 3 لاکھ سیاحوں کی آمدکاٹن جنرز کا بھاری ٹیکسوں کیخلاف کپاس کی خریداری معطل کرنے کا اعلانجے یو آئی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس طلب، آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہوگادہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیراطلاعاتبالی وڈ اسٹار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھارتی فلم ڈائریکٹر انوراک...

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے انوراگ کے ساتھ بغیر کوئی بات چیت کیے گھنٹوں سفر کیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ اگر وہ انوراگ کشیپ کے ساتھ بیٹھیں گے تو ممکن ہے گھنٹوں ان کے درمیان کوئی گفتگو بھی نہ ہو۔ اپنے کیریئر میں انوراگ کشیپ کی اہمیت کا اقرار کرتے ہوئے اداکار نے کہا وہ ان کی کامیابی اور صحت کیلئے دعاگو اور ان پر کوئی آنچ نہیں آنی چاہئے۔

واضح رہے کہ نوازالدین صدیقی کے شوبز کیریئر کو آگے بڑھانے میں انوراگ کشیپ کی ایکشن فلم ’گینگ آف واسع پور‘ نے بڑا کردار ادا کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی ناردرن گیس کے نظامِ ترسیل و تقسیم کو کوئی خطرہ نہیں: ترجمانترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں زیرگردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سوئی گیس کا ٹرانسمیشن سسٹم محفوظ ہے اور تسلسل کے ساتھ کام کررہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظمسی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کی آہنی علامت ہے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟بالی وڈ کنگ کیساتھ کون کام کرنا نہیں چاہتا لیکن ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشافپنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »