پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب سگ گزیدگی کے کیسز کا ڈیٹا کیوں نہیں دے رہا تھا؟ ڈیٹا فراہمی کے بعد انکشاف ہوا کہ صوبہ کیسز کی بہتات میں سب سے آگے نکل گیا ہے

۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاق کو کتے کاٹے کیسز کا ڈیٹا فراہم کر دیا، پنجاب حکومت طویل عرصے سے سگ گزیدگی کیسز کا ڈیٹا نہیں دے رہی تھی، اب ڈیٹا میں انکشاف ہوا ہے کہ کتے کے کاٹے کے کیسز میں پنجاب نے سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں کتے کاٹے کے 7 ہزار 549 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں پنجاب بھر کے کیسز کی تعداد 4 ہزار 681 ہے، جب کہ اس دوران صوبہ سندھ میں 1 ہزار 928 کیسز رپورٹ ہوئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا میں کتے کاٹے کے 665 کیسز، بلوچستان میں 245 کیسز، آزاد کشمیر میں کتے کاٹے کے 29 کیسز، اور گلگت بلتستان میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔جہانگیر خان اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے نمائندے ہیں۔ وہ پارلیمانی امور، صحت، کشمیر، جی بی اور پیپلز پارٹی سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔کراچی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہونگےآئی ایم ایف نے ڈیٹا وصولی کی بعد معیشت کا جائزہ لےکربجٹ کے خدوخال پاکستانی حکام کو بتا دیے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیقتحقیق کیلئے برطانیہ میں 40 سے 69 سال کی عمر کے 415,000 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑپی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمانیہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافتحقیق میں 10 سے 25 برس کے درمیان 10 ہزار 808 افراد کے ڈیٹا کا معائنہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »