مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق کیلئے برطانیہ میں 40 سے 69 سال کی عمر کے 415,000 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیقسرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق، دہشت گردی کا مقدمہ درجآواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیSIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دیواٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریعمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں،...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بی ایم ایل میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا باقاعدگی سے استعمال اچھی صحت قلب والے لوگوں میں بھی فالج اور دل کی بے قاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ ماہر امراض قلب اور نیشنل جیوش ہیلتھ میں امراض قلب کی روک تھام اور فلاح و بہبود کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اینڈریو فری مین نے بتایا کہ مچھلی کا تیل بہت کم تجویز کیا جاتا ہے اور اس کے بارے میں پیشہ ورانہ طبی اصولوں میں زیادہ تفصیل بھی نہیں ہے تاہم پھر بھی زیادہ تر لوگ یہ استعمال کرتے ہیں۔

جنہوں نے 12 سال تک مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس باقاعدگی سے لیے تھے۔ محققین نے پایا کہ اچھی قلب صحت کے باوجود ایسے لوگوں میں مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ 13 فیصد زیادہ تھا جبکہ فالج کا خطرہ 5 فیصد پایا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹساگرچہ سپلیمنٹس فائدہ مند ہوتے ہیں تاہم کچھ سپلیمنٹس ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرارمچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشافتحقیق میں وبائی امراض کے عالمی ماحولیاتی اسباب پر کیے جانے والے 1000 کے قریب مطالعوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقسست رویہ 17 سے 24 سال کے درمیان نوجوانوں کے دل کے سائز میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیقزیتون کے تیل اور اس کے ذہن پر اثرات کے حوالے سے سب سے پہلے تحقیق ان ممالک میں ہوئی جہاں زیتون کی وافر مقدار موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »