Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خودکشیاں، پولیس کا گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ

بریکنگ :- اسدعمراورظفرمرزانےکابینہ کوکوروناپربریفنگ دی،شبلی فرازبریکنگ :- وزیراعظم صحت کانظام درست کرنےکےلیے پرعزم ہیں،شبلی فرازبریکنگ :- وزیراعظم نےکہاایسی باتیں باہرنہیں کرنی چاہئیں،شبلی فرازبریکنگ :- پیداواری لاگت کاپتاچلنےسےچینی کی قیمتوں کا تعین ہوگا،شبلی فرازبریکنگ :- سسٹم بہترہونےسےچینی کی قیمت میں فرق آئےگا،شبلی فرازبریکنگ :- آٹاسستاکرنےکیلئےپنجاب کو9لاکھ ٹن گندم جاری کرنےکاکہا،شبلی فرازبریکنگ :- پاکستان میں ہیلتھ سسٹم پرتوجہ نہیں دی گئی،وفاقی وزیراطلاعاتLast Updated On 23 June,2020...

لاہور: آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 2 خودکشیوں کے بعد لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے کہ پب جی بند کرانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھا جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ پب جی گیم کی وجہ سے نوجوانوں کی جانب سے خودکشیاں کی جا رہی ہیں اور اس کا انجام انتہائی بھیانک ہے۔ تمام مسئلے پر غور و فکر کرتے ہوئے ان کی جانب سے مراسلہ لکھا گیا ہے کہ اس گیم کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

انہوں نے کہا کہ اس گیم پر پاکستان بالخصوص لاہور میں پابندی لگائی جائے۔ تاکہ مزید نوجوانوں کا رجحان اس گیم کی طرف سے کم ہو تاکہ کوئی اور نوجوان اس گیم کی وجہ سے خودکشی نہ کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ تو غضب ہوگیاکورونا نے بالآخر وہی غضب ڈھایا‘ جس کا ڈر تھا۔ کل مرزا تنقید بیگ سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ کچھ نہ کرنا ہر انسان اور اُس کے متعلقین کیلئے کیسے ٰقیامت خیز لمحے لے کر آتا ہے. پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا اور ماڈرن میڈیسن …( 2)ایلو پیتھی یا ماڈرن میڈیسن میں سرکاری اور نجی دونوں ہسپتال شامل ہیں ۔ حادثات اور غفلت تو ہرجگہ ہو سکتی ہے‘مگر ماڈرن میڈیسن کی بنیاد سائنس ہے ۔ پڑھیئے بلال الرشید کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے''یہ لو باؤ جی ‘یہیں انتظار کرلو کچھ دیر!آنے والی ہے راجدھانی اور یہیں کو لگے گا تمہارا ڈبہ‘‘ ۔قلی نے پلیٹ فارم پر لکیر سے کچھ پیچھے سامان رکھا اور ماتھے کا پسینہ پونچھا۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشستاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان میں سے امریکہ‘ برطانیہ‘ روس‘ چین اور فرانس کا تعلق مستقل ‘جبکہ دس غیر مستقل ارکان کی مدت دو دو سال مقرر ہے۔ پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دعا ‘ رضا ‘ عطا''سر میرا نالائق ترین کلاس فیلو ذیشان مجھ سے آگے نکل گیا۔یقین کیجئے اس میں رتی برابر بھی خود اعتمادی نہ تھی۔ اساتذہ کلاس میں کوئی سوال پوچھ لیتے تو ہکلاتے ہوئے سوال دہرانے کی درخواست پڑھیئےاسد طاہر جپہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »