ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

''یہ لو باؤ جی ‘یہیں انتظار کرلو کچھ دیر!آنے والی ہے راجدھانی اور یہیں کو لگے گا تمہارا ڈبہ‘‘ ۔قلی نے پلیٹ فارم پر لکیر سے کچھ پیچھے سامان رکھا اور ماتھے کا پسینہ پونچھا۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا کالم:

''یہ لو باؤ جی ‘یہیں انتظار کرلو کچھ دیر!آنے والی ہے راجدھانی اور یہیں کو لگے گا تمہارا ڈبہ‘‘ ۔قلی نے پلیٹ فارم پر لکیر سے کچھ پیچھے سامان رکھا اور ماتھے کا پسینہ پونچھا۔''ارے تو تم کہاں جا رہے ہو ؟اور یہ سامان کون رکھے گا ڈبے میں‘‘ ۔'' فکر کاہے کرو باؤجی ! آنے تو دو ٹرین‘میں یہیں کھڑا‘کہیں بھاگا تھوڑی جارا‘‘ میں تھوڑا سا خفیف ہوگیا ۔دل میں خود سے کہا ۔اتنا کیوں گھبرا جاتے ہو ! بس اب پر سکون نظر آؤ اور ٹرین کا انتظار کرو...

شتاب دی اور راج دھانی ‘دو تیز رفتار ٹرینیں ایسی ہیں‘ جو دہلی سے کئی سمتوں میں نکلتی ہیں ۔ شتاب دی پار لر کار ہے ۔ اس میں سلیپر برتھ نہیں صرف بیٹھنے کی آرام دہ سیٹیں ہیں ۔ گویا کم فاصلے کے لیے بہترین ۔ راج دھانی لمبی مسافت کی ٹرین ہے ‘ جہاں رات اور کبھی کبھی راتیں ریل میں گزارنی لازمی ہوجائیں تو راج دھانی سے بہتر سفر کسی ریل کا نہیں۔ صاف ستھرے کمپارٹمنٹ‘ گدیلا بستر‘ بہ اصرار کھانا کھلاتا خدمت گار‘ جو طرح طرح کے اچاروں کا خزانہ بھی اپنے ساتھ رکھتا ہے ۔ پڑھے لکھے اور خوش اخلاق ہم سفر۔راجدھانی سے...

بار الٰہا ! یہ زخم کب اور کتنی نسلوں کے بعد مندمل ہوں گے ؟انہی زخموں کی پوشاک پہنے میں لاہور سے دیوبند پہنچا تھا۔اپنا آبائی گھر دیکھا تھا۔آنسوؤں سے رویا تھا اور در و دیوار کو چھو کر وہ محبت محسوس کرنے کی کوشش کی تھی‘ جو بطور امانت میرے بڑوں نے یہ گھر چھوڑتے وقت انہیں سونپی تھی ۔''آپ آئیے نا لاہور ‘ آپ کو تو زیادہ مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ویزے کا‘‘ میں نے دعوت دی ۔''ویزے کا تو مسئلہ نہیں‘ لیکن زندگی کہاں فرصت دیتی ہے‘ اب بھی ہندوستان کیلئے بہت مشکل سے وقت نکالا ہے...

لیکن مسئلہ سگریٹ کا تھا۔کوئی بہانہ کرکے کمپارٹمنٹ سے نکلا اور ڈبے کے دروازے کے پاس جاکر دخان کشی شروع کردی‘ ریل کی کھٹاکھٹ میں ایک توازن تھااور جہاں آوازوں میں ایک تسلسل اور ایک توازن ہو وہاں موسیقی بننے لگتی ہے ۔ دہلی سے آگے جنوبی علاقوں کا یہ میر اپہلا سفر تھااور ان دیکھے شہر ‘ان دیکھے مناظر اورزمین کے اجنبی خد و خال ۔شام ہورہی تھی اورکچے گھروں سے دھواں اٹھنا شروع ہوچکا تھا۔مجھے جوش ؔکی نظم ''جنگل کی شاہ زادی‘‘ یاد آنے لگی ۔؎خورشید چھپ رہا تھا رنگیں پہاڑیوں میں دونوجوان قریب آکر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں چارلاکھ اکہتر ہزار سے تجاوزکرگئیدنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں چارلاکھ اکہتر ہزار سے تجاوزکرگئی pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کے 11 لاکھ ٹیسٹ، 1 لاکھ 81 ہزار مثبت، 3590 افراد جاں بحقپاکستان میں کرونا کیسز کا گراف تیزی سے بلند ہوتا جا رہا ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 13 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 89 اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برازیل میں 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، پاکستان میں ساڑھے چار ہزار نئے مریض - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ کے بعد برازیل میں بھی اب وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، مزید 89 افراد جاں بحق، 4 ہزار 471 کیس سامنے آ‌ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 4 ہزار 471 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 13 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »