کورونا کا زور برقرار، مزید 89 افراد جاں بحق، 4 ہزار 471 کیس سامنے آ‌ گئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا زور برقرار، مزید 89 افراد جاں بحق، 4 ہزار 471 کیس سامنے آ‌ گئے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا مزید پھیلنے کے سبب 24 گھنٹوں میں 89 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد تین ہزار590 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعدادایک لاکھ 81 ہزار 88 ہو گئی جبکہ کورونا سے متاثر 71 ہزار 458 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب 66 ہزار 943، سندھ میں 69 ہزار 628 کیسز، خیبرپختونخوا 21 ہزار 997 اور بلوچستان میں 9 ہزار 475 کیس سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد 10 ہزار 912، گلگت بلتستان ایک ہزار 288، آزاد کشمیر میں 845 کیسز ہیں۔

ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سےمزید 89 اموات جبکہ کورونا کے مزید 4 ہزار 471 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 30 ہزار 520 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک بھرمیں 11 لاکھ 2 ہزار 462 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا زور پکڑنے لگا، مزید 6,604 کیسز رپورٹ، اموات کا بھی نیا ریکارڈ بن گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 153 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 6,604 نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا کے پیش نظر بزرگوں کی خصوصی دیکھ بھال پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے لوگوں سے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے پیش نظر اپنے بزرگوں کو خصوصی دیکھ بھال کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی حکام کا ایئرپورٹ پر مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہمانچسٹر : برطانوی حکام نے ایئرپورٹ پر مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، جس کی فیس 140 پاونڈ تک ہوگی جو مسافروں کو خود ادا کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکام کا ایئرپورٹ پر مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہمانچسٹر : برطانوی حکام نے ایئرپورٹ پر مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، جس کی فیس 140 پاونڈ تک ہوگی جو مسافروں کو خود ادا کرنی ہوگی۔ غیر ملکی خبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیاشہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ShehryarAfridi TestPositive Infected CoronaInfected Pakistan Minister PTIofficial ImranKhanPTI ShehryarAfridi1 zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »